تلاش کا نتیجہ "kafan"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جو کفن باندھ کے سر سے گزرےوہ تری راہ گزر سے گزرے
قتل کو جو مزار پر آوےنکل آویں وہیں کفن سے ہم
محبت کا رہے پردہ پس مرگکفن میرا ہو پیراہن کسی کا
میت عاشق ہے تنہا بے کفنہے محبت نوحہ خوان درد دل
صحرا کی گرد ہوگی کفن مجھ غریب کااٹھ کر بگولے میرا جنازہ اٹھائیں گے
कफ़नکفن
shroud, winding sheet for a dead body, cloth to cover the corpse
क़ीफोंقیفوں
funnels
ہے وہی دو گز زمیں دس گز کفنہم گداؤں اور شاہوں کے لئے
خاک نعلینِ پاک قبر کے واسطےکالی کملی کا ٹکڑا کفن کے لیے
مرتا ہوں تیرے ناز کا آغاز ہے ہنوزخونیں کفن یہ ناوک انداز ہے ہنوز
چل دیے باندھ کر وہ کفن شان سےہاتھ میں اپنے پرچم اٹھا کر گئے
روزہ نماز حج و زکوٰۃ ہو چکے اداعمامے چھوڑ سیکھ کفن سر سے باندھنا
تازیم در غم تو جامہ درموز پس مرگ نوبت کفن است
رنگ لائے گا مرا سوز محبت قبر میںاستخواں ہو جائے گا شعلے کفن جل جائے گا
یارو کفن ہمارے لئے کیا ضرور ہےعریاں جہاں میں آئے ہیں عریاں ہی جائیں گے
مجھے خوف تربت ذرا بھی نہیں ہےکفن لے کے آیا ہوں میں کربلا سے
ہے اس گل وحدت کے پسینہ سے محبتاحباب ملیں عطر وہی میرے کفن میں
یا امیر المومنین یا امام المسلمیناے شہنشاہ ولایت در کفن مفتاح باب
آیا ہوں کفن پہن کے اے رب غفوردھبہ نہ لگے سپید پوشی کو مری
ہاتھ آئے جسے خاک محمدؐ کے قدم کیرکھے وہ کفن میں اسے سینے کے برابر
بھولے سے تم جو آنا ٹھوکر لگا کے جانالاشہ وہیں ہمارا جو بے کفن رہے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books