تلاش کا نتیجہ "machal"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
مچل جائے گا جب قدموں پہ دیوانہ محمدؐ کاسنوارا جائے گا کوثر سے پیمانہ محمدؐ کا
عشق محبوب میں دل جب بھی مچل جاتا ہےشمع تو شمع ہے پروانہ بھی جل جاتا ہے
مرے جو لب پر مچل رہا ہے کلام خواجہ امیر خسرومری بھی قسمت سنور رہی ہے بنام خواجہ امیر خسرو
آگ دامن میں لگ جائے گی دل میں شعلہ مچل جائے گامیرا ساغر نہ چھونا کبھی ساقیا ہاتھ جل جائے گا
میرے نالہ ہائے سحر کبھی جو لبوں تک آکے مچل گئےترے بام تک نہ پہنچ سکے تو غزل کے روپ میں ڈھل گئے
मचलمچل
to sulk, fidgety
माइकलمائیکل
Michael
خدا کے واسطے نازاںؔ کی آبرو رکھ لومچل مچل کے دعائیں بلا رہی ہیں تمہیں
جب تجھے یاد کر لیا صبح مہک مہک اٹھیجب ترا غم جگا لیا رات مچل مچل گئی
کوئی آکھے من مچل کوڑیکوئی آکھے دیوانے
ہے پریشاں سنبھالو ذرازلف رخ پہ مچل جائے گی
ہمکا دیکھ مچل گئے نندیکہت خادمؔ اپنے صفی سوں
بخشی جائے گی ہر ایک بہنا مریجب مچل جائے گی رحمت سیدہ
پھر دیار نبی دکھا مولیٰشوق سجدہ مچل رہا ہے آج
عنایتیں ہیں تمہاری مرا مقدر ہےپکڑ کے دامن اقدس مچل رہا ہوں میں
خوشی میں خفی سے نکل جا رہا ہےخدا بندہ بننے مچل جا رہا ہے
اس آستان ناز کا جب تذکرہ ہوامیری جبین شوق میں سجدے مچل گئے
اے کاش ہو حضوری دیار حضور میںدکھتے ہی شہر طیبہ مرا دل مچل پڑے
جھوم برابر جھوم شرابی جھوم برابر جھومجو بھی آتا ہے یہاں پی کے مچل جاتا ہے
رقم میں نے کی ایسی اک نظم الفتپڑھا جس نے نازاں مچل کر کہا خوب
لیلیٰ کی یاد میں دل مجنوں مچل گیاناقہ کے پیچھے صحوؔ کہیں سارباں نہ ہو
جس نے بھی دیکھا پکار اٹھا مچل کر دفعتاًخوب سیرت خوبصورت نور والا آ گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books