تلاش کا نتیجہ "nafii"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ہمن اسرار وحدت کا نفی اثبات میں دیکھاسراسر نور بے رنگی ظہوراً ذات میں دیکھا
نفع دنیا کا جو سن لے نام بھیسہل ہو مشکل سے مشکل کام بھی
محو اثبات ہوں علیمؔ اللہاس کے ہر غیر کی نفی کے لیے
من نہ اثباتم منم بے ذات و نفیمن کسی در نا کسی دریافتم
नफ़ीنفی
forbidding, denial, subtraction, refusal
नफ़्यنفی
negative
minus
नफ़ाنفع
profit, gain
नाफ़ेنافع
profitable
लाभदायक, लाभकारक, नफ़ा देने- वाला।
اللہ نفی ہوتے ہی بندہ ہوا اثباتاثبات سے اللہ کی بندہ نہیں ہوتا
صفات رفع ہوئے دیکھتا ہوں جلوۂ ذاتہماری نفی ہوئی آج موجب اثبات
ظاہر ہو میری نفی سے تیرا اثباتمیں ایسا مٹوں کہ صرف تو رہ جائے
نفی بھی تیرے ہونے کا پتہ ہےمیں جس کو کہہ رہا ہوں اپنی ہستی
اثبات اس کی ہستی ہر چیز میں ہوئی جبنفی میں اپنی اپنی بہبود جانتے ہیں
نہیں ہے وہ تو پھر انکار کس کانفی میں بھی پتہ اس کا ملا ہے
ہر شجر خمیدہ ہے مٹ چکی سماعت ہےاس نفی کے جنگل میں خوشبو ہی علامت ہے
یاں کیوں نہ ذکر یار ہمیشہ رہے ترابؔکرتا ہوں نفی غیر میں ہر لا الہ میں
مجھے خموشی میں اثبات و نفی کا ہے وردہے میرا شور و بکا لا الہ الا اللہ
میں نفی اثبات سے کچھ بھی نہیں رکھتا غرضجس میں مشغول ہوں وہ مشغلہ کچھ اور ہے
ہم وہ درویش کبھی لا سے جو آگے نہ گئےنفی کر دیں تو پھر اثبات نہیں کر سکتے
نفی سمجھا تھا میں جس کو وہی نکلا اثباتوہ بقا تھا میں فنا تھا مجھے معلوم نہ تھا
اے دل دانا یہ دل مطلق کو جب تو پائے گاآئینہ ہو کر نفی اثبات کا کھل جائے گا
الف اللہ چمبے دی بوٹی مرشد من وچ لائی ہونفی اثبات دا پانی ملیا ہر رگے ہر جائی ہو
الف اللہ چمبے دی بوٹی مرشد من وچ لائی ہونفی اثبات دا پانی ملایا ہر رگے ہر جائی ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books