تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "par hai ki"
انتہائی متعلقہ نتائج "par hai ki"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "par hai ki"
خصوصی
کہہ مکرنی
مزید نتائج "par hai ki"
کلام
غرض حرم سے نہ بت کدہ سے کہ مذہب ہے بادہ نوشییہ میری قسمت ہے میرے ساقی مجھے تیرا مے کدہ ملا ہے
فنا بلند شہری
نعت و منقبت
زمیں کو آسماں پر دعویٰ بالا مکانی ہےکہ اس پر وہ مکان لا مکانی کا مکیں آیا
شاہ فضل رسول بدایونی
پد
دیکھوں ہوں احوال جہاں کا عجب طرح پر ہے ہیہات
بھرا ہوا ہے جس کے اندر بوجھو تو سارا آفاتہے بہتر تم چھوڑو اس کی الفت مارو اس پر لات
کوی دلدار
غزل
جو کسی پر آپ نہ کر سکے مجھے اس جفا کی تلاش ہےرہے جس سے آپ بھی بے خبر مجھے اس ادا کی تلاش ہے
میکش اکبرآبادی
نعت و منقبت
جو ہے انبیا کی زبان پر وہی نام نام رسول ہےیہاں جبرئیل بھی دنگ ہے کہ یہ کیا مقام رسول ہے