تلاش کا نتیجہ "tohmat"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
تہمت چند اپنے ذمے دھر چلےجس لیے آئے تھے سو ہم کر چلے
کب تہمت آئین وفا اٹھتی ہے دیکھوپہلو سے یہی ایک صدا اٹھتی ہے دیکھو
ضبط غم کی یہ قیمت ملیبے وفائی کی تہمت ملی
خشم گین و تند و تیز و ترش روکز شکستہ آمدن تہمت بود
तोहमतتہمت
Allegation, Accuse
false accusation, suspicion of guilt
आरोप, लांछन, ग़लत इल्ज़ाम- बुहतान, संदेह, शंका, शक।।
بہ ایں یک نفس عمر موہوم بیدلؔفنا تہمت شخص باقیستم من
دیکھنا شوخیٔ تہمت ایک وہ فرماتے کوئیکیا خموشی بھی تری حسن شکایت نہ ہوئی
تہمت آلود وفائے دیگراں دارد مرامن ہلاکم از غمش او در گمان دیگر است
اے جبر دوست لغزش ماہرؔ سے در گزرآیا ہوں اختیار کی تہمت لئے ہوئے
کہاں منازل ہستی کہاں ہم اہل فناابھی کچھ اور یہ تہمت اٹھائے جاتے ہیں
تہمت دل دہیٔ غیر ہوس کیش غلطآپ معشوق ہیں کیا جانیں بھلا دل دینا
مجھ پر غم فرقت کی تہمت نہ کبھی لگتیآنکھوں میں اگر اپنی تصویر بسا جاتے
یا مذاق دید کی تہمت نہ لیتے اے جگرؔیا مجسم دل سراپا آنکھ بن کر دیکھتے
تہمت مرکز گریزی سے بچایا عشق نےاس کے در سے ہر جگہ وابستگی پاتا ہوں میں
میں اس محفل کی تہمت کس طرح آخر اٹھاؤں گاخموشی بھی جہاں افسانہ در افسانہ ہو جائے
زاہد مرے دامن پہ نہ رکھ مفت کی تہمتہاتھ اور پسیجے گا تو ہو جائے گا نم اور
پاک بازی اپنی پیغام طلب تھی عشق میںدھو کے داغ تہمت ہستی سفر درکار تھا
تیری خاطر کہوں یا پاس ادب سے میں نےعمر بھر تہمت ہستی کی سزا پائی ہے
اک تہمت ہستی سے پریشاں ہوں اب تکبے پر کی اڑی اور اسے لگ گئے پر کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books