تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "اصل"
Kalaam کے متعلقہ نتیجہ "اصل"
کلام
تو یہ نہ سمجھ اللہ کہ ہے تسکین تیرے دیوانوں کووحشت میں ہمارا ہنس پڑنا در اصل ہمارا رونا ہے
ساغرؔ نظامی
کلام
خود اصل ہوں نہ ہوں فرع میں خود شخص ہوں نہ ہوں عکس میںہاں اصل تو تو فرع میں تو شخص میں سایا سہی
غوثی شاہ
کلام
شیشہ ہے جام ہے نہ خم اصل تو رونقیں ہیں گملاکھ سجا رہے ہو تم بزم ابھی سجی نہیں
خواجہ عزیزالحسن مجذوب
کلام
اہل جہاں کو کیا خبر کون ہے مجھ میں جلوہ گرمیں ہوں کہاں تمہیں تو ہو اصل میں راز ہے یہی