تلاش کا نتیجہ "تا"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
خاک سے تا بہ کہکشاں ہم نے تو جب کیا سفرعشق ملا قدم قدم حسن ملا نظر نظر
ڈر لگ دا بے پرواہی توںنت تیریاں تا ہنگاں رہندیا ننے
صانعِ ساز است اندر تا رد پوستزیں سبب می آید ایں آواز دوست
کیا میں نے جس دن سے خود کو قبولتا بر آیم نغمہ ریزاں پیش خود
بھیک کرے ات بینتی سن کر تا جگ باگمومن بیل کے پھول کو لگے نہ دبدھا داگ
تا حد نظر میرے آنسو بھی لہو بھی تھاتا حد نظر تیری جاگیر نظر آئی
زنار محبت تو بستم پوجا میں تری ثابت ہے قدمتا چند کنی اغماض صنم تا چند ز عاشق بے خبری
تا میں حضرت رسول صاحب جمالحضرت خواجہ سنگ
سر تا پا انوار رے بغدادی دولہاشریعت والے بھی آئے ہیں
جیتنے والے غم ایام کےہار کر تا ساغر و صہبا گئے
اس کا گلزار ہے تو سب کچھ ہےتا قیامت تمہارا فیض ہے
اسلام تا قیامت عالی رہے ہمیشہایمان ہم سبھوں کا باقی رہے ہمیشہ
تاریک یاد زلف میں سارا جہان ہےپیچیدگی زمیں سے تا آسمان ہے
نگاہیں گلابی ادائیں شرابیز سر تا بپا مے کدہ بن گئے تم
یہ لباس زیست ایسا رنگ دےتا قیامت ہو نہ میلا رنگ دے
استادہ ہے ازل سے قادر نشان تیرااور تا ابد رہے گا ظاہر نشان تیرا
ہوا پر نور جس سے شرق تا غربوہ کیسا آفتاب پر ضیا ہے
ہم نہ بچھڑیں گے کبھی تا عمر بھریہ بھلا کس نے کہا کچھ یاد ہے
ہو جائے گر عطا مجھے سرکار سے تو پھردیوے گی تا ابد مجھے آرام نیستی
کوئی فتنہ تا قیامت نہ پھر آشکار ہوتاترے دل پہ کاش ظالم مجھے اختیار ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books