تلاش کا نتیجہ "رندوں"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
رندوں کو ادب دے کر محفل کو نکھارا ہےساقی کی نگاہوں نے کس کس کو سنوارا ہے
چھینٹے دیتی ہوئی رندوں کو گھٹائیں آئیپانی برساتی ہوئیں ٹھنڈی ہوائیں آئی
صورتِ پیرِ مغاں آئی نظر ساغر میںمئے جو پیتے ہوئے رندوں نے خدا یاد کیا
ساقی کی نگاہوں میں مستی تھی قیامت کیہم رندوں نے دیکھا ہے خمخانے میں خمخانہ
خالی ہیں جام رندوں کے اور تو ہے بے نیازساقی ترے خلوص کو پہنچانتے ہیں ہم
کہیں عابد بنا کہیں زاہدکہیں رندوں کا پیشوا دیکھا
گھٹا بن کے الطافؔ رندوں پہ برسےگلستاں میں باد صبا بن گئے تم
یاں گردش ساغر ہے وہاں گردش دوراںافلاک کی رندوں سے رقابت نہیں جاتی
جام جم چاہیے رندوں کو نہ شاہی ساقیسلطنت ہے ترے کوچہ کی گدائی ساقی
کھل جاوے گا زہاد پہ رندوں کا تقدسموسم تو قریب آنے دو توبہ شکنی کا
اٹھی نگاہ ناز تو رندوں نے یہ کہااس چشم مست ناز کا پیمانہ چاہیے
ہمیں تو شہر میں رندوں کے ساتھ رہنا ہےغلام ساقی عالی وقار ہم بھی ہیں
فتح عذر مستی نے پائی عذر شرعی پرکر سکا نہ رندوں سے حیلہ و حوالہ شیخ
شیخ جی آئے تھے رندوں میں کیسی تھی کثیفکیا نہا دھو کے نکل آئے ہیں مے خانے سے
روٹھے کو منا نے کو قسمت کے بنانے کورندوں کو کہیں پر بھی آنا ہے نہ جانا ہے
ہو کے بے خود نشۂ مے سے زمیں پر گر پڑےبس یہی رندوں کا ساقی سجدۂ شکرانہ ہے
اس کے رندوں کے یہاں سب سے نرالے طور ہیںان کا تو صوم و صلوٰۃ و اتقا کچھ اور ہے
تا عمر اڑایا پیمانہ پھر نہ ملا وہ جانانہرندوں میں یہی ہے شور مچا ملتا ہے پیا کے در پہ خدا
رندوں کی دلیری تو دیکھو زمزم کی بنا کر پیتے ہیںجنت کی خبر زاہد جانے مکے میں تو گھر گھر پیتے ہیں
مرحبا مے کشوں کا مقدر اب تو پینا عبادت ہے انورؔآج رندوں کو پینے کی دعوت واعظ محترم دے گئے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books