تلاش کا نتیجہ "غضب"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
برق چمکی چمن والے دشمن ہوئے چار تنکے بجھانا غضب ہو گیاچند پھولوں میں اے ہم نشینو مرا آشیانہ بنانا غضب ہو گیا
تو نے یہ کیا غضب کیا ضبط سے کام لے لیاترک وفا کے بعد بھی میرا سلام لے لیا
غضب اشک باری سے عقدے پڑےکہ کوتاہ تارِ نظر ہوگیا
پھر نکیریں بصد غیظ و غضب آئیں گےاور بوچھار سوالوں کی وہ برسائیں گے
سیکڑوں بت خانے دھونڈھے اور ہزاروں مسجدیںکیا غضب ہے وہ بتِ کافر ادا ملتا نہیں
کچھ تجھ کو خبر بھی ہے کہ تو گرم غضب تھاتڑپا نہ ذرا صورت بسمل تہ خنجر
غضب ہے مدعی میری تمنا کا وہ بن بیٹھےجسے یہ بھی نہیں معلوم میرا مدعا کیا ہے
ستم ان کا نیا جوبن غضب ان کا وہ بھولا پنعجب سج دھج سے بیٹھے ہیں مگر بت بن کے بیٹھے ہیں
ہمارے دل کو ستم کا اپنے نشانہ اے جاں بنا چکے ہویہ پوچھو جو کچھ ہے دل پہ گذرا غضب کے صدمہ سہا چکے ہو
تمہاری جلوہ سامانی سلامتزمانے پر غضب آئے تمہیں کیا
غضب کیا تیرے وعدے پ اعتبار کیاتمام رات قیامت کا انتظار کیا
میرے رونے پر مسکرانا کسی کاغضب ہے یہ بجلی گرانا کسی کا
پانیوں کا غضب ڈوبنے کا سببسپہ فرعون میں جو بھی سردار تھے
تغافل میں شوخی نرالی ادا تھیغضب تھا وہ منہ پھیر کر دیکھ لینا
لگی آگ دل میں جگر جل گیاغضب سے کدھر کا کدھر جل گیا
مجھ کو پوچھا تو کچھ غضب نہ ہوامیں غریب اور تو غریب نواز
غضب تھا ستم تھا وہ اٹکھیلیوں سےچھما چھم شب وصل آنا کسی کا
تیغ مژگاں کا غضب ہاتھ لگایا تم نےکٹ گیا ہائے نگہ چشم تماشائی کا
اٹھے عجب انداز سے وہ جوش غضب سےچڑھتا ہوا اک حسن کا دریا نظر آیا
غضب کی لاگ تھی کمبخت برق کو مجھ سےچمن کو پھونک دیا ایک آشیاں کے لئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books