تلاش کا نتیجہ "فکر"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جو تیری فکر تری یاد میں خراب نہیںوہ زندگی تو محبت میں کامیاب نہیں
مد مستی شباب فکر مال کیاایسے میں سوجھتا ہے حرام و حلال کیا
بے فکر جی رہا ہوں ہر اک اعتبار سےنسبت بھی کیسی چیز ہے داماں یار سے
چھڑا دیتی ہے فکر غیر سے تاثیر مے خانہملی ہے عرش کی زنجیر سے زنجیر مے خانہ
پھر اس کو حادثاتِ زمانہ کی فکر کیاہو جس کے ساتھ مرشد کامل جگہ جگہ
اپنے مرنے کی نہیں فکر مجھے فکر یہ ہےکون اٹھائے گا ترے جور و جفا میرے بعد
فکر دنیا عبث فکر عقبیٰ عبث ہم سے بڑھ کر ہماری انہیں فکر ہےوقت کیسا ہی کاملؔ کٹھن کیوں نہ ہو ان کی چشم عنایت سے ٹل جائے گا
جوانی آنے والی ہے اگر اس شوخ کم سن کیتو اس بیتاب کو بھی فکر اظہارِ تمنا ہے
اب کون بھنور کی فکر کرے اب کون بلائے طوفاں کوجب ڈوبنا ہی مقصد ٹھہرا تو پھر یہ کنارا کافی ہے
تھی مجھے فکر خود جاننے کیآپ اپنے کو پہچاننے کی
آپ کے سہارے کی فکر ہوگی اوروں کوہم تو ٹھوکریں کھا کر آپ ہی سنبھلتے ہیں
فکر فردا آج کرنی چاہیےفاتحہ کو گور پر کون آئے گا
فکر دنیا میں سر کھپاتا ہوںمیں کہاں اور یہ وبال کہاں
پی لے پینے کا یہ زمانہ ہےفکر روز حساب رہنے دے
گناہ گار ہوں میں واعظو تمہیں کیا فکرمرا معاملہ چھوڑو شفیع محشر پر
فضل کی بات الگ فکر کا اسلوب جداکیا کریں گے مری ترکیب اڑانے والے
فکر ہے دوست کو احوال سناؤں کیوں کےٹکڑے ہوتا ہے کلیجہ مرا افسانے سے
جو ہوتا میں تو ہوتا فکر پردہبہت اچھا ہوا ہے میں نہیں ہوں
در احمد پہ اب میری جبیں ہےمجھے کچھ فکر دو عالم نہیں ہے
بے فکر بسر ہوتی ہے اقبال سلامتسرکار کا بندہ ہوں کسی بات کا ڈر کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books