تلاش کا نتیجہ "مان"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ہو دنیا مان گئی
دنیا میں کچھ نہیں ہے کہا مان جائیےپردے پڑے ہوئے ہیں خدا تک اٹھائیے
خاطر سے یا لحاظ سے میں مان تو گیاجھوٹی قسم سے آپ کا ایمان تو گیا
دل کی ہر ایک بات مان دل پہ کوئی جفا نہ کردل ہے گزر گہ حبیب اس کو کبھی خفا نہ کر
چار دن کا تیرا مان سمّانماٹی کے پتلے تجھے کتنا گمان ہے
بس اب تو سامنے آ جا کہ میں نے مان لیاازل سے لے کر ابد تک ترا جواب نہیں
کہنا ولیؔ کا مان لے مرنے کی دل میں ٹھان لےکر لے جو کرنا ہے بھلا آخر فنا آخر فنا
اتنی ارج مان کاظمؔ کیصدا بنا رہ میرے ڈیرے
دوگانہ چھوڑ کر گانا سنو تمذرا تو مان لو کہنا کسی کا
منتیں مان یاں درگاہوں میں چلے باندھےپر میسر نہ ہوا ساتھ سلانا تیرا
ڈر نالہ ہائے زار سے میرے خدا کو مانآخر نوائے مرغ گرفتار بھی نہیں
ہیں شعر فہم جتنے زمانے میں لا علاجاے دردؔ مانتے ہیں یہ سب مان کر مجھے
غالبؔ برا نہ مان جو واعظ برا کہےایسا بھی کوئی ہے کہ سب اچھا کہیں جسے
باز آ مان کہا اس کی طرف پھر مت جاکیا نہیں اور کہیں تیرا ٹھکانا اے دل
اس فتنہ گر کو جیت لیا ہار مان کرکیا کیا مزہ دیا ہمیں اس جیت ہار نے
یہ جدائیوں کے رستے بڑی دور تک گئے ہیںجو گیا وہ پھر نہ آیا مری بات مان جاؤ
ہستیٔ کم ثبات بھی آخیر کار کچھ تو ہےمان لیا کہ کچھ نہیں ہستیٔ کم ثبات میں
تیری بات مان لیتا کبھی تجھ سے کچھ نہ کہتامیرے بے قرار دل کو جو ذرا قرار ہوتا
تو عبث مٹاتا ہے رنگ و بو تجھے کون جانے ہے کون توکہا مان اصغرؔ بے نوا تو یہاں سے اپنے وطن میں جا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books