تلاش کا نتیجہ "کتنا"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
چار دن کا تیرا مان سمّانماٹی کے پتلے تجھے کتنا گمان ہے
تیرا اصلی ٹھکانا تو شمشان ہےارے ماٹی کے پتلے تجھے کتنا گمان ہے
کتنا دل سوز وہ منظر وہ نظارہ ہو گاجب مسیحا نے مریضوں کو پکارا ہو گا
کتنا شدید غم ہے کہ احساس غم نہیںکیسے کہوں کہ آپ کا مجھ پہ کرم نہیں
کتنا بے قید ہوا کتنا یہ آوارہ پھراکوئی مندر نہ بچا اس سے نہ کوئی استل
ناصرؔ اس دیار میںکتنا اجنبی ہے تو
اتنے گھنے بادل کے پیچھےکتنا تنہا ہوگا چاند
میں کتنا بد نصیب ہوںتو چھو کر خوش نصیب کر
آپ آئیں تو مرنا ہو کتنا حسیںگلستاں گلستاں انگبیں انگبیں
دل میں کتنا سکون ہوتا ہےجب کوئی مدعا نہیں ہوتا
دیکھنے والے کعبہ سمجھنے لگےکتنا روشن ترا نقش پا کر دیا
سیفؔ اک یاد کے نہ ہونے سےکتنا ویران ہو گیا ہے دل
انہیں سے غمزے کرتی ہے جو تجھ پر جان دیتے ہیںاجل تجھ کو بھی کتنا ناز معشوقانہ آتا ہے
دل میں کتنا ہی درد ہو لیکنچشم جب تر نہیں تو کچھ بھی نہیں
کتنا سمجھایا سمجھتا نہیں تو او ظالمدل بیتاب یہی ہے جو ستانا تیرا
اللہ دلبروں کو مری عمر بخش دےکتنا حسین طرز سخن لے کے آئے ہیں
نام خدا محمد ہے کتنا نام پیارادل کی مراد پائی جس نے انہیں پکارا
ہوں کتنا سادہ سمجھتا تھا بچ رہوں گا سفیرخیال یار کو شعلہ نوائیاں دے کر
دو کمانوں کا تھا کیسا فاصلہ معراج میںواہ کتنا پیارا انداز بیاں ہے رے میاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books