تلاش کا نتیجہ "अहल-ए-वफ़ा"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
عزم فریاد! انہیں اے دل ناشاد نہیںمسلک اہل وفا ضبط ہے فریاد نہیں
بہاتے ہو تم خون اہل وفا کایہ ناگن سی زلفیں یہ زہریلی نظریں
مل جائے مشتری جو کوئی قدر داں ہمیںبیچیں گے نقد دل کسی اہل وفا کے ہاتھ
تیغ ستم سے کام جو لینا تھا لے چکےاہل وفا کا یوں تو صفایا نہ کیجیے
اہل فنا کو نام سے ہستی کے ننگ ہےلوح مزار بھی مری چھاتی پہ سنگ ہے
تھکنے لگے جو پاؤں تو یوں راہ طے ہوئیاس انجمن میں اہل وفا سر کے بل گئے
بچائے اہل ہوس کو خدا محبت سےکہ کم نہیں ہے محبت کبھی قیامت سے
جب اہل خرد دیر و حرم ڈھونڈھ رہے تھےدیوانے تیرا نقش قدم ڈھونڈھ رہے تھے
کام آئے نہ مشکل میں کوئی یہاں مطلبی دوست ہیں مطلبی یار ہیںاس جہاں میں نہیں کوئی اہل وفا اے فناؔ اس جہاں سے کنارہ کرو
ہم سے یہ سوچ کر کوئی وعدے کرو ایک وعدہ پہ عمریں گزر جائیں گییہ ہے دنیا یہاں کتنے اہل وفا بے وفا ہو گئے دیکھتے دیکھتے
جان لو اہل بصیرت جلوۂ ذاتی ہے روحامر ربی اس لیے عالم میں کہلاتی ہے روح
رشک برق طور شمع محفل جانانہ ہےماہ نو ٹوٹا ہوا اس بزم کا پیمانہ ہے
اے فطرت آوارہ اے جلوۂ ہرجائیکیا علم میں ہے تیرے میرا غم تنہائی
اسیر حلقہ گیسوئے یار ہم بھی ہیںکسی کے تیر نظر کے شکار ہم بھی ہیں
اے فتنہ ہر محفل اے محشر تنہائیلے پھر ترا نام آیا لے پھر تری یاد آئی
گلیم بخت سیہ سایہ دار رکھتے ہیںیہی بساط میں ہم خاکسار رکھتے ہیں
ان سے اور شکوۂ غم اے دل ناشاد نہیںکہ محبت کی زباں نغمہ ہے فریاد نہیں
بیت گیا ہنگام قیامت روز قیامت آج بھی ہےترک تعلق کام نہ آیا ان سے محبت آج بھی ہے
جنوں وجہ شکست رنگ محفل ہوتا جاتا ہےزمانہ اپنے مستقبل میں داخل ہوتا جاتا ہے
آپ آئے تو خیال دل ناشاد آیاآپ نے یاد دلایا تو مجھے یاد آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books