تلاش کا نتیجہ "कू-ब-कू"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
صحن حرم و کوئے صنم چھوڑ دیا ہےہر در کو ترے در کی قسم چھوڑ دیا ہے
کر دیا کو بہ کو مجھے رسواپردہ داری جناب خوب رہی
صورت پرست بلبل وحشی سا کو بکولازم ہے عاشقوں کا کوئی آشیاں نہ ہو
ہوتا ہے خود شناس ہی فائقؔ خدا شناسآوارہ جستجو میں عبث کو بکو نہ ہو
معتکف گرچہ بظاہر ہوں تصور میں مگرکو بہ کو ساتھ یہ بے پیر لیے پھرتے ہیں
رہنماؤں کی سی صورت راہ ماری کام ہےراہ زن ہیں کو بکو اور رہنما ملتا نہیں
جو پیے گا نہ شراب آج وہ مجرم ہوگاکو بہ کو کل سے تو کر دے یہ منادی ساقی
نظر وہ ہوکے ترا حسن روبرو آئےجدھر بھی دیکھو نظر صرف تو ہی تو آئے
یوں وہ محفل میں بصد شان بنے بیٹھے ہیںمیرا دل اور مری جان بنے بیٹھے ہیں
خاک سے تا بہ کہکشاں ہم نے تو جب کیا سفرعشق ملا قدم قدم حسن ملا نظر نظر
ہر دم خیال جاناں آنکھوں کے روبرو ہےدل میں میرے سما جا مدت سے آرزو ہے
چھپا نہیں جا بہ جا حاضر ہے پیاراکہاں دو چشم جو ماریں نظارہ
کرم ساقیٔ کوثر جو بدستور رہےچشم مے کش میں خمار مے منصور رہے
روبرو ہے شہر درسن بے نقابدیک ناسک بولتے ہیں در حجاب
آئینۂ نظر کو میں رو بہ رو رکھا ہوںجو دیکھتا ہے مجھ کو میں اس کو دیکھتا ہوں
اے صنم مجھ کو کسی سے بھی سروکار نہیں بخدا تیرے سوادین و ایمان سے بھی مطلب مجھے زنہار نہیں میں تو بندہ ہوں ترا
دو عالم میں نظر آتا ہے جلوہ سر بہ سر اپناتماشہ دیکھتا ہے آپ حسن خود نگر اپنا
عدم سے آئی ہے نسبت قدم قدم بہ قدمخدا نے کہہ لیا خود کو صنم صنم بہ صنم
یہ آرزو تھی تجھے گل کے رو بہ رو کرتےہم اور بلبل بیتاب گفتگو کرتے
میرے مہ جبیں نے بصد ادا جو نقاب رخ سے اٹھا دیاجو سنا نہ تھا کبھی ہوش میں وہ تماشا مجھ کو دکھا دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books