تلاش کا نتیجہ "खोल"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دیدۂ دل کھول کر گور غریباں دیکھ لوغافلو ہو کا سماں ہے اور وہاں کچھ بھی نہیں
آنکھ کھول دکھتے کاظمؔ کاںاٹھ گرے لاگو کنور کنہائی
وہ جمال جمیل دکھلا کرکھول دی شان کبریا تم نے
کھا گیا ہم نا توانوں کو فراقکھول کر منہ دیو نے تنکے لیے
ذرا کھول کر آنکھ دیکھو تو طالبؔخدا کی خدائی میں کیا ہو رہا ہے
یہی نام تیرے سب دکھ ہارےاسی نام کی برکت نے دیا راز حقیقت کھول
کب تلک رکھے گا تشنہ کام اپنے رند کوکھول دے ساقی ہمارے واسطے مے خانہ اب
پہلے تو مرے سامنے منہ کھول کے بیٹھےپھر کر لیا پردہ ہمیں بیگانہ سمجھ کر
ہم کھول کے حال اپنا پچھتائے بہت دل میںمعلوم نہ تھا اتنی یاں بے قدری ہوگی
بام پر کھول کے زلفوں کو وہ خود کہتے ہیںراستہ بند یہی سانپ ہیں کرنے والے
اے اضطراب پردۂ راز نہاں نہ کھولتجھ کو قسم ہے گوشہ دامان یار کی
دل کا رنگن رنگتا نہیں کپڑا رنگیا تو کیا ہواقاضی کتاباں کھول کے مسئلے بتاون اور کے
ہے خون جگر جوش میں دل کھول کے روتاہوتے جو کئی دیدۂ خوں نابہ فشاں اور
اڑ چلے گا ابھی اے یار ذرا بال تو کھولتجھ کو بننا ہے پری زاد تو پر پیدا کر
حقیقت کھول دی آئینۂ وحدت میں دونوں کینہ تم ہم سے جدا ٹھہرے نہ ہم تم سے جدا ٹھہرے
کوئی بندہ تیرے در پر جو آنسو رول دیتا ہےمرے مولیٰ در توبہ تو اس پر کھول دیتا ہے
تیغ اس ترک نے گو کھول کے رکھ دی ہے مگررعب باندھے ہوئے ہے شہر میں میداں اب تک
ان کو سنا رہا ہوں غم دل کی داستاںکیا یہ بھی کھول دوں کہ غم دل تمہیں تو ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books