تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "जुस्तुजू-ए-चारा-गर"
Kalaam کے متعلقہ نتیجہ "जुस्तुजू-ए-चारा-गर"
کلام
اے جذبۂ دل گر میں چاہوں ہر چیز مقابل آ جائےمنزل کے لیے دو گام چلوں اور سامنے منزل آ جائے
بہزاد لکھنوی
کلام
تمہارے عشق میں گر جان کے دینے سے میں اڑتاکوئی دن جی کے آخر موت سے مرنا ہی پھر پڑتا
شاہ نیاز احمد بریلوی
کلام
قاتل کو ہے زعم چارہ گری اب درد نہاں کی خیر نہیںوہ مجھ پہ کرم فرمانے لگے شاید مری جاں کی خیر نہیں
شکیل بدایونی
کلام
عجب کیا گر مجھے عالم بایں وسعت بھی زنداں تھامیں وحشی بھی تو وہ ہوں لا مکاں جس کا بیاباں تھا