تلاش کا نتیجہ "तलब"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
نالہ جز حسن طلب اے ستم ایجاد نہیںہے تقاضائے جفا شکوۂ بیداد نہیں
نہ ہے بت کدہ کی طلب مجھے نہ حرم کے در کی تلاش ہےجہاں لٹ گیا ہے سکون دل اسی رہ گزر کی تلاش ہے
کس کی طلب کہاں کی طلب کیسی جستجومدت سے خود سے ملنے کو میں بیقرار ہوں
جانا طلب تیری کروں دیگر طلب کس کی کروںتیری جو چنتا دل دھروں ایک دن ملو تم آئے کر
نہ ٹھکانہ ہے ہمارا نہ کوئی جائے قرارعمر بھر راہِ طلب میں تری برباد رہے
پھر ہوئے ہیں گواہ عشق طلباشک باری کا حکم جاری ہے
طلب گار تیرے بہ چشم حقیقتتماشائے دیر و حرم دیکھتے ہیں
دامن ہے اگر تیرا مرے دست طلب میںآغاز سے بہتر مرا انجام رہے گا
کیا جام وحدت کا میں نے طلبتو بولا میاں ہم پلا بیٹھے ہیں
عاشقی صبر طلب اور تمنا بیتابدل کا کیا رنگ کروں خون جگر ہوتے تک
جنت کی آرزو ہے نہ حوروں کی ہے طلبہر لمحہ سامنے روئے جانانہ چاہیے
اس کی طلب میں صورت ریگ رواں رہےیونہی خراب حال رہے ہم جہاں رہے
جب یہ دربار ہے تو سب کچھ ہےدل طلب گار ہے تو سب کچھ ہے
وہ عشوے وہ غمزے وہ نغمے وہ جلوےطلب کر رہے ہیں ہم آفات کیا کیا
تیری عطا کی خوبیاں میری طلب میں بھی نہیںبندگی خود پکار اٹھی بندہ نواز ہے یہی
ہم عشق مجسم ہیں لب تشنہ و مستفیدریا کو طلب کیسی دریا کو رلانا ہے
ڈھونڈتے ہیں کس کو یہ اہل طلبوہ تو ہم سب کے گلے کا ہار ہے
لا مکاں پر طلب احمد کو خدا نے بھی کیامتحمل ہو بشر کیا غم تنہائی کا
قصد نہیں طلب نہیں رہ نہیں رہنما نہیںعشق ہے خود ہی مدعا عشق میں مدعا نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books