تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "धूप"
Kalaam کے متعلقہ نتیجہ "धूप"
کلام
کرم کے سامنے ہم کو رکھا، کبھی ہراساں نہ ہم ہوئےہمارے سر پہ جو دھوپ آئی تو اپنا دامن بڑھا دیا
فنا بلند شہری
کلام
میں فلسفوں کی دھوپ میں جلتا رہا ہوں عمر بھران علم کے صحراؤں میں موج صبا بھی آپ ہیں
احمد ندیم قاسمی
کلام
گاتے ہوئے پیڑوں کی خنک چھاؤں سے آگے نکل گئےہم دھوپ میں جلنے کو ترے گاؤں سے آگے نکل گئے
قتیل شفائی
کلام
تیرے رنگ روپ کی دھوپ سے میری آرزو کی کمل کھلےمجھے زندگی کی لگن ملی میری گیت اور نکھر گئے