تلاش کا نتیجہ "बे-मुरव्वत"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اب دل مشتاقؔ کا حافظ خدالے گیا اک بے مروت آج کل
بے مروت ناوک افگن آفریں صد آفریںدل کا دل زخمی کیا پیکاں کا پیکاں لے چلا
بے مروت بے رخی سے شیشۂ دل کو نہ توڑیہ وہی آئینہ ہے جس میں تری تصویر ہے
اغماض چلتے وقت مروت سے دور تھارو رو کے ہم کو اور رلانا ضرور تھا
بے وفا بے مروت ہے ان کی نظر یہ بدل جائیں گے زندگی لوٹ کرحسن والوں سے دل کو لگایا اگر اے فناؔ دیکھو بے موت مر جاؤ گے
تو بے پردہ ہو محفل میں اگر اے فتنہ سامانےقیامت تک نہ آئیں ہوش میں پھر تیرے دیوانے
بے وفا سے بھی پیار ہوتا ہےیار کچھ بھی ہو یار ہوتا ہے
یہ کیا راز ہے ساقیٔ مست و بیخود، یہ کیوں تو نے نظرِ عنایت ہٹالیوہی میکدہ ہے مگر سونا سونا، وہی جام و مینا مگر خالی خالی
وہ یاد آئے تو بے خود ہو گئے ہمتصور میں کسی کے کھو گئے ہم
دیکھ کے میری بے خودی آپ نے کچھ کہا نہیںآپ کا کیا خیال ہے ہوش میں آؤں یا نہیں
بے وفا سارا زمانہ ہو گیااب وفا کرنا فسانہ ہو گیا
خبر ہے نعش پہ کس بے وفا کے آنے کیکہ جان ابھی سے ہے مشتاق جا کے آنے کی
بے وفا سے دل لگا کر رو پڑےدل پہ ایک چوٹ کھا کر رو پڑے
تو اگر بے نقاب ہو جائےزندگانی شراب ہو جائے
تڑپتا لوٹتا اڑتا جو بے تابانہ آتا ہےیہ مرغ نامہ بر آتا ہے یا پروانہ آتا ہے
پھر کچھ اک دل کو بے قراری ہےسینہ جویائے زخم کاری ہے
بے خودی میں عجب مزا دیکھاسر مخفی کو برملا دیکھا
خودی سے بے خودی میں آ جو شوق حق پرستی ہےجسے تو نیستی سمجھا ہے اے غافل وہ ہستی ہے
ناز بھی ہوتا رہے ہوتی رہے بیداد بھیسب گوارہ ہے جو تم سنتے رہو فریاد بھی
چھلک جائے جو میری بے خودیٔ دل کا پیمانہابھی ہو جائے مے خانے سے باہر راز مے خانہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books