تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "मख़मूर"
Kalaam کے متعلقہ نتیجہ "मख़मूर"
کلام
محسنؔ تری آنکھیں کہتی ہیں مخمور نگاہیں کہتی ہیںبھر دی ہے مگر ان پیالوں میں ساقی نے شراب الا اللہ
شاہ محسن داناپوری
کلام
مخمور جوانی کا صدقہ مدفن کو میرے ٹھکراتا جااس ڈھیر کے بیکس ذروں کو پاؤں سے مسل کر گل کر دے
مضطر خیرآبادی
کلام
مخمور گھٹا چھا جاتی ہے مسحور فضا ہو جاتی ہےسب دل کو قرار آ جاتا ہے جس وقت وہ سامنے آ جاتے ہیں