تلاش کا نتیجہ "मुद्दआ"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
مری آرزو مرا مدعا کوئی اور اس کے سوا نہیںغم یار ہے تو جہان ہے مجھے کیا کمی مجھے کیا نہیں
دل بے مدعا ہے میں نہیں ہوںکوئی دم کی ہوا ہے میں نہیں ہوں
کہوں جو حال تو کہتے ہو مدعا کہیےتمہیں کہو کہ جو تم یوں کہو تو کیا کہیے
محبت میں ہر مدعا سے گزر کرمیں تکمیل ہر مدعا چاہتا ہوں
دل میں کتنا سکون ہوتا ہےجب کوئی مدعا نہیں ہوتا
تجاہل پیشگی سے مدعا کیاکہاں تک اے سراپا ناز کیا کیا
میں بھی منہ میں زبان رکھتا ہوںکاش پوچھو کہ مدعا کیا ہے
آگہی دام شنیدن جس قدر چاہے بچھائےمدعا عنقا ہے اپنے عالم تقریر کا
منزل ملی مراد ملی مدعا ملاسب کچھ مجھے ملا جو ترا نقش پا ملا
وہ سحر مدعا طلبی میں نہ کام آئےجس سحر سے سفینہ رواں ہو سراب میں
وہاں اک بے نیازی اور یہاں لاکھوں تمنائیںوہ لا پروا سراسر ہم سراپا مدعا ٹھہرے
نہ حسرت نہ میں مدعا کہہ رہا ہوںاسے تم سمجھ لو کہ کیا کہہ رہا ہوں
مر جاؤں تو کفن پر بھی لکھنا علی علیبہ غیر حب علی مدعا نہیں ملتا
مری دعاؤں کا مفہوم تو سمجھ نہ سکاتری زباں نہ ملی عرض مدعا کے لئے
خود اپنے جلوۂ ہستی کا مبتلا ہوں میںنہ مدعی ہوں کسی کا نہ مدعا ہوں میں
رہوں بے نیاز مقصد تری بندہ پروری سےکہیں لب تک آ نہ جائے کوئی مدعا مچل کر
پرستار محبت کو خیال ماسوا کیوں ہوخوشی بھی تیرے ملنے کی شریک مدعا کیوں ہو
ہجر میں بیمار غم سہنے کے قابل ہو گیامدعائے شوق بے تابی سے حاصل ہو گیا
چھین لو مجھ سے دوستو طاقت عرض مدعااس نے مزاج یار کو دعوت برہمی بھی دی
پنجۂ دست دعا سے بھی خلاصی مل گئیاس کی مرضی جب سے اپنا مدعا پاتا ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books