تلاش کا نتیجہ "हमेशा"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
چلی کہاں ہے ہمیشہ یہاں کسی کی اکڑدکھا رہے ہو جو تم اپنی زندگی کی اکڑ
عاشق عشق ماہی دے کولوں پھرن ہمیشہ کھیوے ہوجندے جان ماہی نوں ڈتی دوہیں جہانیں جیوے ہو
کیوں دل جلوں کے لب پر ہمیشہ فغاں نہ ہوممکن نہیں کہ آگ لگے اور دھواں نہ ہو
اسلام تا قیامت عالی رہے ہمیشہایمان ہم سبھوں کا باقی رہے ہمیشہ
قدیرؔ ہیں دستگیر سر پہ ہمیشہوہی تو پیشوا ہے میں نہیں ہوں
ہمیشہ رنگ زمانہ بدلتا رہتا ہےسفید رنگ ہیں آخر سیاہ مو کرتے
مرے ہو ہمیشہ رہو گے مرے ہیکہو منہ سے تیرے سنا چاہتا ہوں
اس التجا کے بعد کوئی التجا نہیںمیرا صنم ہمیشہ مرے روبرو رہے
سمجھوں میں تمہیں شمع کے مانند ہمیشہتم مجھ کو جلایا کرو پروانہ سمجھ کر
تعجب نہ کر غم نہ کھا قلب غمگیںہمیشہ یہی ان کے تیور رہے ہیں
تیری ہی یاد سے آباد رہا خانۂ دلبیٹھتے اٹھتے ہمیشہ مجھے تو یاد آیا
ہوتی ہے جگہ گنج کی ویرانہ ہمیشہجو دل ہے شکستہ وہ ہے کاشانہ کسی کا
نصیب زائراں بے شک کرامات و بزرگی ہےہمیشہ سے شرف پاتے رہے اسلاف کعبہ میں
ہمیشہ اپنی نظر میں سبک میں رہتا ہوںدیا ہے اوروں کی نظروں نے گو وقار مجھے
ہائے کس وقت میں خالق نے بنایا مجھ کوکہ ہمیشہ غم فرقت میں رلایا مجھ کو
ہر طرف سے سوئے کعبہ ہے رخ قبلہ نماآشنائے حق ہمیشہ خلق سے بیگانہ ہے
بس یہی سرکار ہے جس سے ہمیشہ پائیں گےدینے والے دیتے ہیں کچھ دن سدا ملتا نہیں
جھوٹ ہے سب تاریخ ہمیشہ اپنے کو دہراتی ہےاچھا میرا خواب جوانی تھوڑا سا دہرائے تو
وجود جوہر فطری کہیں مٹتا ہے دنیا سےرہی ہے خاک پارے کی ہمیشہ کیمیا ہو کر
آئے ہو کل اور آج ہی کہتے ہو کہ جاؤںمانا کہ ہمیشہ نہیں اچھا کوئی دن اور
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books