تلاش کا نتیجہ "हरजाई"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اے فطرت آوارہ اے جلوۂ ہرجائیکیا علم میں ہے تیرے میرا غم تنہائی
تو نے بت ہرجائی کچھ ایسی ادا پائیتکتا ہے تری صورت ہر ایک تماشائی
ہرجائی ہو جبھی تو بتاتے نہیں ہو تمبس تم اک گورکھ دھندہ ہو
ہر چیز محبت میں بے تاب نظر آئیتتلی بھی آوارہ شبنم بھی ہے ہرجائی
پھرتی ہے حسرت پابوس دو عالم میں تباہاک جگہ پاؤں ٹھہرتا نہیں ہرجائی کا
جس کو دیکھو اسے ٰدعوی ہے شناسائی کابھید سمجھا نہ کوئی اس بت ہرجائی کا
تیرا غم تیری قسم جان سے بھی پیارا ہےتیری الفت نے اے ہرجائی مجھے مارا ہے
جس کا ہر ذرہ نظر آتا ہے سودائی مجھےکاش مل جائے وہی محبوب ہرجائی مجھے
میں جو دیوانہ ہوں مضطرؔ تو وہ ہرجائی ہےنہ ٹھکانا کہیں میرا ہے نہ مسکن ان کا
مے کدہ ہو دیر ہو مسجد ہو یا گلزار و دشتہر جگہ اس شوخ ہرجائی کو پانا چاہیے
سراغ اس کا نہیں ملتا کہاں ہے یار ہرجائیدھواں چھایا ہوا ہے ہر گلی میں آہ و شیون کا
کون سیاہی گھول رہا تھا وقت کے بہتے دریا میںمیں نے آنکھ جھکی دیکھی ہے آج کسی ہرجائی کی
ہر کا بھید نہ پایا ضامن ہر کا بھید نہ پایا رےآپ ہی پرگھٹ ہو ہرجائی آپ میں آپ سمایا رے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books