تلاش کا نتیجہ "aag"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
پردہ اور ان سے پردہ جو عاشق مزاج ہیںجی چاہتا ہے آگ لگا دیں نظر سے ہم
لگی آگ دل میں جگر جل گیاغضب سے کدھر کا کدھر جل گیا
یہ کیوں کہوں کہ لگی آگ آشیانے کوکیا ہے برق نے روشن سیاہ خانے کو
آگ دامن میں لگ جائے گی دل میں شعلہ مچل جائے گامیرا ساغر نہ چھونا کبھی ساقیا ہاتھ جل جائے گا
دوزخ میں جا کر آگ بجھائیںجنت میں جا کر آگ لگائیں
عشق کو بھی مجرم گردانا حسن کو بھی بدنام کیاآگ لگانے کو تو یوں بھی آگ لگائی لوگوں نے
آگ لگے اس ساون کواپنے پیا کو میں کس ودھ پاؤں
آگ ہو جائے گا وہ شوخ امیرؔکھینچنا آہ آتشیں نہ کہیں
کیمیا گر آگ سا دیکھا نہیںتار سونے کے دیے تنکے لیے
چوڑیاں پھوڑوں پلنگ پہ ڈاروںاس چولی کو میں دوں گی آگ لگائے
آگ میں جب گرے خلیل اللہڈالا کس نے بجھا دیا کس نے
اب چلے آگ میں میری سوتنمیں تو راکھوں گی دامن سے دامن
نہ پوچھ عالم برگشتہ طالعی آتشؔبرستی آگ جو باراں کی آرزو کرتے
کوئی شئے بھی نور سے خالی نہیںآگ دوزخ میں بھرا ہے نور سے
لگا چاہتی ہے کوئی آگ تازہشرارت سے ان کی حیا مل رہی ہے
کروں ضبط نفس ہمدم کہاں تکلگی ہے آگ اک دل سے زباں تک
زاہد امید ہے ہمیں دوزخ کی آگ سےمحشر کے روز حضرت مولیٰ بچائیں گے
ابھی بچھائے تھے تنکے کہ گر پڑی بجلیبنانا تھا کہ لگی آگ آشیانے میں
اے دل شیفتہ میں آگ لگانے والےرنگ لایا ہے یہ لاکھے کا جمانا تیرا
اس سوختہ قسمت کو لگی آگ الٰہیجو شمع رخ یار کا پروانہ نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books