تلاش کا نتیجہ "aaj"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ساقی نہ کھلے گا در مے خانہ اگر آجمر جاؤں گا ٹکرا کے میں دیوار سے سر آج
اتنی رفعت بخش دے اے لغزش مستانہ آجاڑ کے کوئے یار تک پہنچے مرا افسانہ آج
آج خم خانۂ وحدت سے پلا دے ساقیسربسر نقش دوئی دل سے مٹا دے ساقی
یہ ضد ہے آج انہیں بے نقاب دیکھیں گےانہیں کھلی ہوئی آنکھوں سے خواب دیکھیں گے
آج پھر تقدیر چمکی طالب دیدار کیپھر ہوئیں پر نور آنکھیں روزن دیوار کی
آج وہ ساقی ہیں میں مے خوار ہوںبے خودی ہے مست ہوں سرشار ہوں
ہر دم تلاوت رخ جاناں ہے آج کلاپنا تو دین ہے یہی ایماں ہے آج کل
قسمت کھلی ہے آج ہمارے مزار کیچادر پڑی ہے گوشۂ دامان یار کی
کون مجھے آج جگا کر گیاحسن خدا داد دکھا کر گیا
مجھے کیا قرار نصیب ہو میری آج تک طلبی نہیںمیں ہنوز تشنۂ دید ہوں جو لگی ہوئی ہے بجھی نہیں
کس شان سے وہ آج پئے امتحاں چلےفتنوں نے پاؤں چوم کے پوچھا کہاں چلے
آج کی بات پھر نہیں ہوگییہ ملاقات پھر نہیں ہوگی
آج کوئی بات ہو گئیوہ نہ آئے رات ہو گئی
غیر کے گھر جاتے ہوئے آج صنم دیکھ لیاتو نہ مانے گا مگر تیری قسم دیکھ لیا
کچھ اس ادا سے آج وہ پہلو نشیں رہےجب تک ہمارے پاس رہے ہم نہیں رہے
آج ٹوٹے ہوئے سپنوں کی بہت یاد آئی ہےآج بیتے ہوئے ساون کو بہت یاد کیا
کیوں پریشاں ہے طبیعت آج کلکیا کسی سے ہے محبت آج کل
مدت سے چٹیلا تھا پڑا دل پہ اثر آجرہ رہ کے جو اٹھتا ہے مرا درد جگر آج
آج ہم نے یوں ہی خوشی کر لیدل جلا کر ہی روشنی کر لی
آج اک اجنبی سے نگاہیں ملیں صرف اک لمحۂ مختصر کے لیےدل کچھ اس طرح سے مطمئن ہو گیا جیسے کچھ پا لیا عمر بھر کے لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books