تلاش کا نتیجہ "aajiz"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
عاجزؔ کی جان حسن پرستی میں جائے گیمحشر میں آبرو ہے شفیع الورا کے ہاتھ
در حقیقت انقلاب زندگی اعجاز ہےذرہ ذرہ خاک ہستی کا جہان راز ہے
کر دیا ضعف نے عاجز غالبؔننگ پیری ہے جوانی میری
آپ کو دیکھ کر دیکھتا رہ گیاکیا کہوں اور کہنے کو کیا رہ گیا
اکبرؔ اسرار حقیقت سے ہے عاجز ادراکدونوں عالم ہیں کہ حیران بنے بیٹھے ہیں
میں میت میں جاہل میں مضطر میں عاجزمیں بہری میں اندھی میں گونگی ازل سے
سب کو دل سے بھلا دیا تم نےشاہ خادم یہ کیا کیا تم نے
میں ہوں عاجز اور اس کو عاجزی محبوب ہےبے نیازی اس کی میرے ناز برداروں میں ہے
کھلی جب سے آنکھیں تو کیا کیا نہ دیکھامگر ایک تجھ سا نہ دیکھا نہ دیکھا
وہ بھی عاجز ہو گئے مشکل ہے جن کا ربط و ضبطحافظ و ملا یہاں پر کب دلیل راہ ہو
عرفان جنوں تو حاصل ہے عرفان نظر سے ہیں عاجزکس طرح کسی کو ہم سمجھیں خود اپنا سمجھنا مشکل ہے
کس قدر محو تماشا ہو گیااس کی صورت میں سراپا ہو گیا
خدا محفوظ رکھے عشق کے جذبات کامل سےزمیں گردوں سے ٹکرائی جہاں دل مل گیا دل سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books