تلاش کا نتیجہ "aaye"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جب حسن ازل پردۂ امکان میں آیابے رنگ بہ ہر رنگ ہر اک شان میں آیا
یار اغیار میں نظر آیاگل ہمیں خار میں نظر آیا
مہندی مل کے مرا ترک ستم ایجاد آیاخوں بہا ہاتھ میں لیتا ہوا جلاد آیا
خیال آیا جو اس مہ رو کو گلگشت خیاباں کانظر کچھ اور ہی آنے لگا عالم گلستاں کا
کیسا ترے مقتل میں تماشا نظر آیاگردن کٹی اسی کی جو شیدا نظر آیا
اس شان سے وہ حسن سراپا نظر آیاسایہ بھی مجھے نور کا پتلا نظر آیا
میں جس نگاہ پہ دونوں جہاں وار آیااسے نہ میری محبت پہ اعتبار آیا
دل ہے بے خود سنبھالے نہ سنبھلے ہوش میں مجھ سے آیا نہ جائےدیکھ لوں گر تری مست آنکھیں جام بھر کر اٹھایا نہ جائے
روئے رنگیں نظر آیا تو چمن بھول گئےسونگھ کر زلف کی بو مشک ختن بھول گئے
آپ آئے تو خیال دل ناشاد آیاآپ نے یاد دلایا تو مجھے یاد آیا
آیا جو موسم گل تو یہ حساب ہوگاہم ہوں گے یار ہوگا جام شراب ہوگا
قیس رخصت ہوا دنیا سے تو فرہاد آیاایک ناشاد گیا دوسرا ناشاد آیا
ادنیٰ سا یہ حیرت کا تماشا نظر آیاجو تھا پس پردہ سر پردہ نظر آیا
بھیج کر ہزاروں کو کام کچھ نہ بر آیانام لے کے احمد کا یار خود اتر آیا
پیا وہ جام کہ سر میرا پاؤں پر آیاچڑھا وہ نشہ کہ عرش بریں نظر آیا
کوئی آیا ہے یہاں پھولنے پھلنے کے لیےمجھ کو پیدا کیا اللہ نے جلنے کے لیے
جو شباب آیا تو کیا کہوں وہ رات کے جیسے بدل گئےمغرور ہوئے ہیں وہ اس طرح جذبات کے جیسے بدل گئے
یار آیا چمن میں بہار آئی ساقی مئے ناب پلا دے مجھےمری ہستی و نیستی ایک بنا ایسے نشہ کے ساتھ اڑا دے مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books