تلاش کا نتیجہ "ahd e bangash ki siyasi ilmi aur saqafati tareekh ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
میں طالب وصل جو یار سے تھا بولا وہ کہ خود کو دیکھ ذراتو میں ہی تو ہوں از سر تا پا تو اور نہیں میں اور ناہیں
سرزمین چشت کی آب و ہوا کچھ اور ہےدین و دنیا سے نرالا اور ہی کچھ طور ہے
آئے ہو کل اور آج ہی کہتے ہو کہ جاؤںمانا کہ ہمیشہ نہیں اچھا کوئی دن اور
ہیں اور بھی دنیا میں سخن ور بہت اچھےکہتے ہیں کہ غالبؔ کا ہے انداز بیاں اور
میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےسر آئینہ مرا عکس ہے پس آئینہ کوئی اور ہے
آ چل کے بسیں ہمدم دیرینہ کہیں اورمیں ڈھونڈھ نکالوں گا فلک اور زمیں اور
بھلانے کو دل عیش گزشتہ نہ برا تھالیکن یہ نہ سمجھتے تھے کہ بڑھ جائے گا غم اور
کون سا گھر ہے کہ اے جاں نہیں کاشانہ ترا اور جلوہ خانہ ترامے کدہ تیرا ہے کعبہ ترا بت خانہ ترا سب ہے جانانہ ترا
یہ وقت ہے مجھ پہ بندگی کا کہو پاؤں سجدہ کر لوں ورنہازل سے تا عہد آفرینش میں آپ اپنا خدا رہا ہوں
اور دن سے ہیں باتیں بھی عنایت کی نظر بھیپر دیکھیے جاتے ہیں کنکھیوں سے اور بھی
آندھیوں اور موج طوفاں سے گزر جانے کے بعدناؤ ڈوبی ہے مری دریا اتر جانے کے بعد
یاں دل میں خیال اور ہے واں مد نظر اورہے حال طبیعت کا ادھر اور ادھر اور
منظر اک بلندی پر اور ہم بنا سکتےعرش سے ادھر ہوتا کاش کے مکاں اپنا
ذرا اور مسکرا لوں دل و جاں شکار غم ہیںکہ مسرتوں کے لمحے میری زندگی میں کم ہیں
خط و خال و حسن و جمال و ادائیں کرشمہ ہے تو اور انداز ہے توفراق و غم و رنج حرماں میں تو ہے تو جلوہ گر زلف پیچان میں تو ہے
اے شیریںؔ ہجر یار میں یہ روئے رات بھرگھر کیا کہ پڑے در و دیوار اور بھی
کیا صلوۃ و صوم و سجدہ اور کیا ایماں کا تولاک نگاہ ناز جانانہ ہے کل عالم کا مول
توڑ دے جو ہستیٔ وہمی کا خیبر آن میںمظہر حق میں اسدؔ وہ شان حیدر اور ہے
ان سے اور شکوۂ غم اے دل ناشاد نہیںکہ محبت کی زباں نغمہ ہے فریاد نہیں
وصل کی شب اور اتنی مختصردن گنے جاتے تھے اس دن کے لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books