تلاش کا نتیجہ "ashk"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
سجدہ کرنے کو در یار پہ پہونچی اے اشکؔایسی تقدیر زمانے میں رسا کس کی ہے
ترے قریب ہوئے جب سے اشک بار ہوئےہزار بار کہاں صد ہزار بار ہوئے
ہر آہ تبسم بن جائے ہر اشک ستارہ ہو جائےدنیا ہی بدل جائے اپنی گر ان کا اشارہ ہو جائے
لوگ روتے بھی ہیں تربت میں لٹا کر اے اشکؔاور سینے پہ بھی اک سنگ گراں رکھتے ہیں
کیوں نہ اشک بار ہوا کروں کیوں نہ بیقرار رہا کروںنہ قرار آئے تیرے سوا تو تو ہی بتا کہ میں کیا کروں
نہ اٹھے جور کسی سے تو وہ رو کر بولےبے مزا ہو گئے ہم اشکؔ کے مر جانے سے
سامنے اشک ریز ہے شبنممسکراتی کلی کو کیا کہیے
آج ان کے دامن پر اشک میرے ڈھلتے ہیںغم کے تیز رو دھارے راستے بدلتے ہیں
جلا ہی دے گا طفل اشک دامان نظر اپناکہ اک آتش کا پر کالا ہے یہ لخت جگر اپنا
داستان ہجر کی تم وصل میں گر پوچھتے ہواشک خوں آنکھوں سے اے یار بہاؤں تو کہوں
جسے دید تیری نصیب ہو وہ نصیب قابل دید ہےکہ شب برات ہے رات اسے دن اس کے واسطے عید ہے
خدا محفوظ رکھے عشق کے جذبات کامل سےزمیں گردوں سے ٹکرائی جہاں دل مل گیا دل سے
جب عشق سکھاتا ہے آداب خود آگاہیکھلتے ہیں غلاموں پر اسرار شہنشاہی
میں دین و دل عشق ہوں ایمان تمنااترا ہے مری روح پہ قرآن تمنا
عشق نے مجھ کو پھونک دیاآ رے پیا لوں تیری بلا
عشق میں جی سے گزرتے ہیں گزرنے والےموت کی راہ نہیں دیکھتے مرنے والے
اللہ صحیح کتیسے جس دم چمکیا عشق اگوہاں ہورات دیہاں دے تا تکھیرے کرے اگوہاں سوہاں ہو
عشق تجھ سے جو ہم نے یار کیادل کی حسرت کو آشکار کیا
اس کے چہرے پہ خدا جانے یہ کیسا نور تھاورنہ یہ دیوانگی کب عشق کا دستور تھا
عاشق عشق ماہی دے کولوں پھرن ہمیشہ کھیوے ہوجندے جان ماہی نوں ڈتی دوہیں جہانیں جیوے ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books