تلاش کا نتیجہ "baa.is-e-barkat"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
رخ سے پردہ ہٹا دے ذرا ساقیا بس ابھی رنگ محفل بدل جائے گاجو ہے بے ہوش وہ ہوش میں آئے گا گرنے والا جو ہے وہ سنبھل جائے گا
بس یہی سوچ کے پہروں نہ رہا ہوش مجھےکر دیا ہو نہ کہیں تو نے فراموش مجھے
مرے بس میں یا تو یا رب وہ ستم شعار ہوتایہ نہ تھا تو کاش دل پر مجھے اختیار ہوتا
آ گیا یوں میرے ہونٹوں پہ تیرا نام کہ بسوہ چراغاں کیا آنکھوں نے سر شام کہ بس
آنکھوں میں بس رہا ہے دل میں سما رہا ہےہر شکل میں وہ جلوہ اپنا دکھا رہا ہے
دل میں جگر میں آنکھ میں بس تو ہی تو رہےاس کے سوا نہ اور کوئی آرزو رہے
مل گیا ان کا در بس اور کیا چاہیےمہ جبیں ناز پر بس اور کیا چاہیے
ترے کہنے سے میں از بس کہ باہر ہو نہیں سکتاارادہ صبر کا کرتا تو ہوں پر ہو نہیں سکتا
کعبے میں بس گیا ہے صنم کس کے واسطےخود بت کدہ بنا ہے حرم کس کے واسطے
ہماری سانسوں میں بس رہے ہیں ہمارے دل میں سما رہے ہیںیہی تصور میں ہے نظارا یہ آ رہے ہیں وہ جا رہے ہیں
بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہوناآدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا
ہے بسکہ ہر اک ان کے اشارے میں نشاں اورکرتے ہیں محبت تو گزرتا ہے گماں اور
بس ان کی خوشی جاننا چاہتا ہوںوہ خود جانتے ہیں میں کیا چاہتا ہوں
اے فتنہ ہر محفل اے محشر تنہائیلے پھر ترا نام آیا لے پھر تری یاد آئی
اے فطرت آوارہ اے جلوۂ ہرجائیکیا علم میں ہے تیرے میرا غم تنہائی
بیت گیا ہنگام قیامت روز قیامت آج بھی ہےترک تعلق کام نہ آیا ان سے محبت آج بھی ہے
کیوں مجھ سے نظر پھیری اے مرشد مے خانہدریا کے پاس آکر پیاسا رہا مستانہ
کبھی اے حقیقت منتظر نظر آ لباس مجاز میںکہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبین نیاز میں
عزم فریاد! انہیں اے دل ناشاد نہیںمسلک اہل وفا ضبط ہے فریاد نہیں
دل و جاں فدائے تو اے کج کلاہےنگاہے سوئے سرفروشاں نگاہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books