تلاش کا نتیجہ "buraa"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ارے نادان سوچا ہے ترا انجام کیا ہوگابھلائی کر بھلا ہوگا برائی کر برا ہوگا
میں برا ہوں یا بھلا ہوں میری لاج کو نبھانامجھے جانتا ہے ساجن تیرے نام سے زمانہ
برے سب ہیں تو پھر کیوں تم بھلا کہتے ہو دشمن کوبھلے تم ہو تو پھر کیوں چاہتے سب کا برا تم ہو
دل مر جانڑے نوں کی ہویا سجناںکدے وی نئیں اج جِناں رویا سجناں
اس کے دامن سے مجھ کو نسبت ہےمیں برا ہوکے بھی برا نہ ہوا
سچے تمہیں سہی میں برا ہوں برا مگرمجھ سا ملے گا بعد میرے مہرباں نہیں
سچائی سے آنکھ چرانا بہت برا ہے بھائیلوک موہ کو گلے لگانا بہت برا ہے بھائی
بھلا برا سب کو سن لیجیےکر گجران غریبی میں
زندگی جب گزارنی ہے کہیںیار پھر کیا برا ہے مے خانہ
اے نگاہ یاس تیرا ہو براگھر تلک روتا ہوا قاتل گیا
کون کس کا ہوا ہے دنیا میںلوگ کس کو برا نہیں کہتے
برا ہونا بھلا ہونا میرا کیاخدا خود جانتا ہے میں نہیں ہوں
اگر تو نے کہنا نہ مانا کسی کابرا ہوگا ظالم ستانا کسی کا
میں نہ اچھا ہوں اور نہ برا ہوںمانتے کیوں نہیں میں خدا ہوں
میں برا ہوں بھلا ہوں جیسا ہوںلاج تم کو ہے اب نبھانے کی
مجھے عشق پھسلا کے لایا عدم سےبرا ہو جو اس کا بھلا چاہتا ہے
لیا بوسہ جھٹ جھٹ تو جھنجھلا کے بولےہے بے شک برا منہ لگانا کسی کا
برائی تری کچھ نہیں بات کیا ہےمرا دل ہے یہ میرے حق میں برا تھا
اسے میرا سکون دل گوارا کس طرح ہوگاجسے میرا تڑپنا بھی برا معلوم ہوتا ہے
کیا برا حال ہے بیمار محبت کا ترےپاس کوئی نہیں سب دور ہوئے بیٹھے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books