تلاش کا نتیجہ "chand nat goyan e urdu syed mohammad asghar kazmi ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ہے بہار باغ دنیا چند روزدیکھ لو اس کا تماشہ چند روز
دکھائی صورت گل پر بہار شوخئی پنہاںچھپایا معنی گل میں کچھ حسن نمایاں کو
ہر حال میں بس پیش نظر ہے وہی صورتمیں نے کبھی روئے شب ہجراں نہیں دیکھا
ترک مدعا کر دے عین مدعا ہو جاشان عبد پیدا کر مظہر خدا ہو جا
اصغرؔ ہجوم درد غریبی میں اس کی یادآئی ہے ایک طلسم تمنا لئے ہوئے
بزم رنگیں سے مجھے تونے نکالا چند بارہم نے تیری اے صنم یہ مہربانی دیکھ لی
تھا لطف جنوں دیدۂ خوں نابہ فشاں سےپھولوں سے بھرا دامن صحرا نظر آیا
شکر ہے اللہ کا کہ بزم مے خواروں میں آجحضرت اصغرؔ سے بھی اپنی شناسائی ہوئی
دیدۂ دل کھول کر گور غریباں دیکھ لوغافلو ہو کا سماں ہے اور وہاں کچھ بھی نہیں
جو خودی کو اپنے مٹائے گا تو خدا کی ذات کو پائے گاتجھے اس کا نور ہے دیکھنا تو مثال چاند گہن میں جا
پھر خیال یار میں چٹکیاں لینے لگاپھر ہمارے دیدۂ تر اشک برسانے لگے
اے دل شوخ و حیلہ جو زیر مکین رنگ و بوطائر قدح کو بھی لے دامگہ مجاز میں
امیدوں سے دل برباد کو آباد کرتا ہوںمٹانے کے لیے دنیا نئی ایجاد کرتا ہوں
پورا دکھ اور آدھا چاندہجر کی شب اور ایسا چاند
جذبۂ عشق اٹھ ظلم پر ظلم ڈھاؤ بھی کر اپنی رسم محبت ادامیں مقصد کو اپنے پہنچ جاؤں گا ان کے دل کا بھی ارمان نکل جائے گا
ہم تو ہیں پردیس میں دیس میں نکلا ہوگا چانداپنی رات کی چھت پر کتنا تنہا ہوگا چاند
دوستوں کے درمیاںوجہ دوستی ہے تو
شہر سنسان ہے کدھر جائیںخاک ہو کر کہیں بکھر جائیں
سیکڑوں خم ٹھوکروں میں اور پیمانے ہزارچشم ساقی کی عنایت ہے تو مے خانے ہزار
ترے آنے کا دھوکا سا رہا ہےدیا سا رات بھر جلتا رہا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books