تلاش کا نتیجہ "daalii"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کیا نظر مجھ پر نہ ڈالی جائے گیکیا مری فریاد خالی جائے گی
ہو نہ شکار بے لذت غم اٹھائے جادل نہ بنا نہیں سہی درد کو دل بنائے جا
کوئی اپنے ہاتھوں سے شیشہ گرا دے کوئی جھوم کر جام و خم توڑ ڈالےاگر تم محبت سے آکر پلاؤ تو دیوانہ اپنی قسم توڑ ڈالے
کوک دلا مت رب سنے چا درد منداں دیاں آہیں ہوسینہ میرا دردی بھریا اندر بھڑکن بھاہیں ہو
بھول ہو جاتی ہے یوں طیش میں آیا نہ کروفاصلے ختم کرو بات بڑھایا نہ کرو
حور پر آنکھ نہ ڈالے کبھی شیدا تیراسب سے بیگانہ ہے اے دوست شناسا تیرا
مرے دل میں تم آئے دل کو میرے شاد کر ڈالارہو آباد تم تم نے مجھے آباد کر ڈالا
وہ جس کی بشاشت رہتی ہے ہر روح فزا ہریالی پروہ جس کی ثنائیں ہوتی ہیں گلزار میں ڈالی ڈالی پر
اس نے بھری محفل کو دیوانہ بنا ڈالاخود شمع بنا سب کو پروانہ بنا ڈالا
دلا اب ان کو مرا کچھ خیال ہے کہ نہیںجو پوچھتے ہیں طبیعت بحال ہے کہ نہیں
جہاں ڈالی نظر نکلا تو ہی توپتہ اس سے چلا ہے میں نہیں ہوں
کدورت دل کی جو فریاد کرنے سے نکالی ہےوہ کہتے ہیں محبت پر ہماری خاک ڈالی ہے
مسجد و دیر و کلیسا کی وہ رونق نہ رہیتو نے بنیاد جو مے خانے کی ڈالی ساقی
تری سرکار میں لایا ہوں ڈالی حسرت دل کیعجب کیا ہے مرا منظور یہ نذرانہ ہو جائے
جب ہوئی وحشت ترے کوچہ ہی میں تن کر چلےخاک بھی سر پر وہی ڈالی جو تھی چھانی ہوئی
بدل گئی میرے دل کی دنیا آقا نے جو مرتبہ دیاکرم کی ایسی نگاہ ڈالی گدا کو سلطاں بنا دیا
زندگی بھر کے شکوے گلے تھے بہت وقت اتنا کہاں تھا کہ دہراتے ہمایک ہچکی میں کہہ ڈالی سب داستاں ہم نے قصے کو یوں مختصر کر لیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books