تلاش کا نتیجہ "dagh e bel altaf mashhadi ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بحر ہستی کوئی سراب نہیںزندگی زندگی ہے خواب نہیں
اک سراپا کہ رنج و یاس ہیں ہمدرد دل مونس جوانی ہے
یہ پوچھو نہ ہم سے کہاں جا رہے ہیںجہاں دل کے ہوں قدر داں جا رہے ہیں
گلہائے تبسم پہ نظر ڈالنے والےان ہونٹھوں میں پنہاں ہیں کئی خلد بریں اور
گھٹا بن کے الطافؔ رندوں پہ برسےگلستاں میں باد صبا بن گئے تم
تیرہ بختی مجھے آغوش میں لے گی بڑھ کرجلوہ ہائے رخ مہتاب کہاں پھر ہوں گے
جام شراب ہاتھ میں پہلو میں آفتابدنیائے کیف و نور پہ لہرا رہا ہوں میں
ساحل کو پا سکی نہ کبھی کشتیٔ حیاتدریائے آرزو کے کناروں کو کیا ہوا
تجھ کو جلوہ گہہ ناز میں روکا تھاماحوصلہ دیکھ لیا اپنے تماشائی کا
سرمستیٔ ازل مجھے جب یاد آ گئیدنیائے اعتبار کو ٹھکرا کے پی گیا
اب امید چشم الفت بے محلنا مرادی وجہ عبرت ہو گئی
اوگھٹؔ اب چپ سادھیے کہ بات نہ پہنچے دورلٹا بیٹھا وہ نقد جاں کسی کی رونمائی میں
باقی ہے آدھی رات مگر اس کا کیا جوابگھبرا کے وہ یہ کہتے ہیں وقت اذاں ہے اب
کامل ہے جو ازل سے وہ ہے کمال تیراباقی ہے جو ابد تک وہ ہے جلال تیرا
لگ چلی باد صبا کیا کس مستانے سےجھومتی آج چلی آتی ہے مے خانے سے
غم عشق میں مزا تھا جو اسے سمجھ کے کھاتےیہ وہ زہر ہے کہ آخر مے خوش گوار ہوتا
یوں نہ ہو برق تجلی بیتابمل گیا رنگ تماشائی کا
پردہ رخ محبوب سے الٹا ہے ہوا نےیہ پھول کھلایا ہے نیا باد صبا نے
زمانے میں ہیں یادگار زمانہوفائیں ہماری جفائیں تمہاری
عجب اپنا حال ہوتا جو وصال یار ہوتاکبھی جان صدقے ہوتی کبھی دل نثار ہوتا
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books