تلاش کا نتیجہ "dahr"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
وہی کچھ دہر میں راز نظام دل سمجھتے ہیںجو تیرے عشق کو کونین کا حاصل سمجھتے ہیں
یار کاں کاں نہ پھرا دہر میں کیا کیا بن کرآخرش بیٹھ گیا خاک کا پتلا بن کر
ہم نفس اس چمن دہر میں کم آتے ہیںبوئے گل سے کہو ٹھہر ابھی ہم آتے ہیں
سن فریاد پیراں دیا پیرا عرض سنی کن دھر کے ہوبیڑا اڑیا وچ کپراں دے جدھ مچھ نہ بے ہندے ڈر کے ہو
ماہرؔ ہے بزم دہر پریشانیوں کا گھرشکوہ فضول ہے ستم روزگار کا
قریب دہر کی رنگینیاں معاذ اللہہلاک جلوۂ ناپائیدار ہو کے رہے
بہت سے دہر میں قاتل ادا ہیںتمہیں سے کیوں زمانہ بد گماں ہے
آیا ہوں بھیک مانگنے اے ساکنان دہرکیا ہے کوئی سکون کی دولت لئے ہوئے
فضائے دہر سے برسے ہیں مستیاں پیہمشراب ناب سے لبریز جام ہے ساقی
آستانے کا ترے دہر میں وہ رتبہ ہےکہ جو نکلا تو جھکائے ہوئے کاندھا بادل
جاتے ہجوم حشر میں ہم عاصیان دہراے لطف یار تیرے سہارے چلے گئے
جن کو تری وفا نے کیا سرفراز دہروہ کھو گئے ہجوم غم روزگار میں
قدردان جوہر انسانیت ہوں برقؔ میںمیری نظروں میں متاع دہر کی وقعت نہیں
دہر میں عیش و دوام آئین کی پابندی سے ہےموج کو آزادیاں سامان شیون ہو گئیں
گلشن دہر کے ہر پھول میں ہے بو تیریہر روش سے یہ گلستاں ہے ثنا خواں تیرا
پردۂ دہر کچھ نہیں اک ادائے شوخ ہےخاک اٹھا کے ڈال دی دیدۂ امتیاز میں
تیری وفا سے کیا ہو تلافی کہ دہر میںتیرے سوا بھی ہم پہ بہت سے ستم ہوئے
اپنے پہ کر رہا ہوں قیاس اہل دہر کاسمجھا ہوں دل پذیر متاع ہنر کو میں
بلبل ہوں میں نہ گل ہوں گلستان دہر میںہاں اک پر شکستۂ رنگ پریدہ ہوں
مر جاؤں گا عشق شہ خادم میں میں آثمؔمیرے لیے اس دہر میں بس نام یہی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books