تلاش کا نتیجہ "dil-e-hasrat-zada"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
خار حسرت قبر تک دل میں کھٹکتا جائے گامرغ بسمل کی طرح لاشہ پھرکتا جائے گا
نہ کسی چیز میں دل ان کا لگا میرے بعدیاد آتی ہی رہی میری وفا میرے بعد
دور جب تک رہے ہم بادلِ ناشاد رہےپاس ہم تختۂ مشقِ ستم ایجاد رہے
اس کی حسرت ہے جسے دل سے مٹا بھی نہ سکوںڈھونڈنے اس کو چلا ہوں جسے پا بھی نہ سکوں
سادگی پر اس کی مر جانے کی حسرت دل میں ہےبس نہیں چلتا کہ پھر خنجر کف قاتل میں ہے
درد دل بھی غم دوراں کے برابر سے اٹھاآگ صحرا میں لگی اور دھواں گھر سے اٹھا
دل میں کچھ اور مرے حسرت و ارمان نہیں تیری چاہت کے سواآہ افسوس طرف میرے ترا دھیان نہیں کیوں تو ہے مجھ سے خفا
دکھلا کے جھلک چمکا کے پلک دلبر و زمن جادو نظریمن چھین لیو تن چھین لیو ترکے شفا کی عشوہ گری
راتیں خواب نہ تنہاں ہرگز جیڑے والے ہوباغاں والے بوٹے وانگوں طالب نت سنبھالے ہو
اپنی نگاہِ شوق کو روکا کریں گے ہموہ خود کریں نگاہ تو پھر کیا کریں گے ہم
ٹک ساتھ ہو حسرت دل مرحوم سے نکلےعاشق کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
اے جان جہاں کب تک یہ گوشۂ تنہائیسب دید کے طالب ہیں جتنے ہیں تماشائی
مجھے غم زدہ دیکھ کر وہ یہ بولےہمارا ہے تو بے سہارا نہیں ہے
دل لگی تھی کہ چل جائے گا جائے گا جادو اپنانہ تو دل یا رہا اور نہ بنا تو اپنا
حیرت زدہ کو ہے بت خود سر سے چھیڑ چھاڑآئینہ کر رہا ہے سکندر سے چھیڑ چھاڑ
جو پوچھا ہم نے حسرت وصل کی کب دل سے نکلے گیتو فرمانے لگے ہنس کر بڑی مشکل سے نکلے گی
جس کی تجھے تلاش ہے اے دل جگہ جگہبے پردہ ہے وہ رونق محفل جگہ جگہ
تو حسرت کی نظروں پہ قربان ہو جاکہ ان کی ہے ہر دم یہ سوئے محمد
دے کے غم یاس و الم حسرت و ارماں مجھ کوتم نے رہنے نہ دیا بے سر و ساماں مجھ کو
اے اشتیاق دید اگر دل میں تو رہےتصویر حسن یار میرے روبرو رہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books