تلاش کا نتیجہ "dur"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کی ہویا بت دور گیا دل ہرگز دور نہ تھیوے ہوسئے کوہاں تے وسدا مرشد وچ حضور دسیوے ہو
اغماض چلتے وقت مروت سے دور تھارو رو کے ہم کو اور رلانا ضرور تھا
خوشی سے دور ہوں نا آشنائے بزم عشرت ہوںسراپا درد ہوں وابستۂ زنجیر قسمت ہوں
جناں سے ہے دور اہل کینہ تمہارانہ جائے گا دوزخ میں بینا تمہارا
قاف سے بھی دور اک ملک سلیماں اور ہےمیں ہوں دیوانہ جہاں کا وہ پرستاں اور ہے
دین سے دور نہ مذہب سے الگ بیٹھا ہوںتیری دہلیز پہ ہوں سب سے الگ بیٹھا ہوں
عشق دی گل اولی جہڑا شرعا تھیں دور ہٹاوے ہوقاضی چھوڑ قضائی جان جد عشق طمانچا لاوے ہو
جب غیر نظر سے دور ہوا اور پائی صفائی نینن میںتب شان خدا کی آئی نظر بن بن کے خدائی نینن میں
قصد ملنے کا ہے پر دور ہوئے بیٹھے ہیںاپنی عادت سے وہ مجبور ہوئے بیٹھے ہیں
جو چاہے کہ قحط و وبا دور ہوپڑھے یا ولی الولا دور ہو
میری آنکھوں کا آخر دور یہ آزار کیسے ہوتجھے کس طرح سے دیکھوں ترا دیدار کیسے ہو
دن رات یاد ہے در دندان یار کیکشتی ہماری عمر کی آب گہر میں ہے
عقد پر دیں در دنداں پہ لگا کرنے نثاررخ انور پہ ہوا ماہ بھی ایسا عاشق
ہمارے گدگدانے سے ہنسی جو ان کو آتی ہےدر دنداں چمکتے ہیں کہ بجلی کوند جاتی ہے
در حقیقت انقلاب زندگی اعجاز ہےذرہ ذرہ خاک ہستی کا جہان راز ہے
دور جب تک رہے ہم بادلِ ناشاد رہےپاس ہم تختۂ مشقِ ستم ایجاد رہے
نہ محو در فنا ہوں نہ سہو در بقا ہوںہستی و نیستی کا جلوہ دکھا رہا ہوں
ہم نے در پردہ تجھے ماہ جبیں دیکھ لیااب نہ کر پردہ کہ اے پردہ نشیں دیکھ لیا
جب سے میں رمز انالحق سے خبردار ہوادین و ایماں سے گیا آپ سے بیزار ہوا
نہ ہے بت کدہ کی طلب مجھے نہ حرم کے در کی تلاش ہےجہاں لٹ گیا ہے سکون دل اسی رہ گزر کی تلاش ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books