تلاش کا نتیجہ "fahrist kitab khana aastana e qudus rizwi volume 004 ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
پوچھا نہ کبھی تو نے حال دل دیوانہشمع تیری محفل میں جلتا رہا پروانہ
یہ جبین عجز میری اور ان کا پائے نازدیدنی ہے منظر دید رخ جانانہ آج
ساقیا ہے یہ ہی بہار کیفمیرے پینے تیرے پلانے کی
کون سا گھر ہے کہ اے جاں نہیں کاشانہ ترا اور جلوہ خانہ ترامے کدہ تیرا ہے کعبہ ترا بت خانہ ترا سب ہے جانانہ ترا
جان کر من جملۂ خاصان میخانہ مجھےمدتوں رویا کریں گے جام و پیمانہ مجھے
وہ جلوۂ مستانہ وہ زلف پس شانہبرباد کن کعبہ غارت گر بت خانہ
پڑھو بادہ گسارو اب نماز خود فراموشیصدائے قلقل مینا ہوئی تکبیر مے خانہ
اچھا نہ سہی گرمئ مے خانہ نہیں ہےساقی یہ تری نرگس مستانہ نہیں ہے
فضائے دہر سے برسے ہیں مستیاں پیہمشراب ناب سے لبریز جام ہے ساقی
امین سجود محبت ہمیں ہیںتری بندگی کی حقیقت ہمیں ہیں
امید نہیں ہے شب فرقت میں کہ ہو صبحپھر شام سے ہوتا ہے وہی درد جگر آج
زبان جلوہ سے ہے گویا جہاں کا سارا نگار خانہفسانۂ غیر اک حقیقت حقیقت غیر اک فسانہ
فصل گل ہے سجا ہے مے خانہچل مرے دل کھلا ہے مے خانہ
دل میں یاد پیر میخانہ رہےمیکشوں میں دور پیمانہ رہے
کس نے ہے چھین لیا یہ دل دیوانہ ترا کیوں ہے چلانا ترا
بیدمؔ نماز عشق یہی ہے خدا گواہہر دم تصور رخ جانانہ چاہیے
اگر کعبہ کا رخ بھی جانب مے خانہ ہو جائےتو پھر سجدہ مری ہر لغزش مستانہ ہو جائے
زاہد ہشیار کو اپنی خبر اب تک نہیںدونوں عالم کی خبر رکھتا ہے مستانہ ترا
ساقیا جاری رہے یوں ہی سبیل مے کشیتا ابد یوں ہی رہے آباد میخانہ ترا
روز محشر کیا یہ بت بیکار ہی رہ جائیں گےاک نہ اک فتنہ ہے لازم اک آنے کے لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books