تلاش کا نتیجہ "fareb"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اللہ اللہ وہ جمالِ دل فریبمحفل کونین ہے محفل فریب
فریب آگہی سے وجد میں ہے رازداں میراکہ جیسے اس کے دل کی چوٹ ہے درد نہاں میرا
ہر اک اعتبار سے آج تک ہوں فقط فریب خیال میںمری زندگی کا شمار ہے نہ فراق میں نہ وصال میں
دونوں نظر فریب و فریب نگاہ تھےمیرا شباب اور جوانی بہار کی
او بے وفا فریب اور ایسا کھلا فریبوعدے ہیں اعتبار کی دنیا لئے ہوئے
اب فریب مہربانی رائیگاںزندگی بھر کو نصیحت ہو گئی
دوست سے کیوں بھلا نہ کھاتے فریبدوست پہ اعتبار ہوتا ہے
دغا باز ہو تم ستم ڈھانے والےفریب محبت میں الجھانے والے
ہاں کھائیو مت فریب ہستیہر چند کہیں کہ ہے نہیں ہے
خود کو دیتا ہوں مسکرا کے فریبدل مگر وقف نوحہ خوانی ہے
لاف تمکیں فریب سادہ دلیہم ہیں اور راز ہائے سینہ گداز
ہر اک قدم پر ٹھوکریں کھانے کے باوجودکھائے فریب وعدۂ باطل جگہ جگہ
گل غنچگی میں غرقۂ دریائے رنگ ہےاے آگہی فریب تماشا کہاں نہیں
مطلب پرست دوست نہ آئے فریب میںبیٹھا رہا لیے ہوئے دام وفا کو میں
وہ ہنس ہنس کے وعدے کئے جا رہے ہیںفریب تمنا دئے جا رہے ہیں
کیا آنکھ اٹھا کے جلوۂ قدرت کو دیکھتےکوکبؔ فریب خوردۂ چشم بتاں رہے
سفینہ مرا ساحل آشنا معلوم ہوتا ہےمجھے یہ بھی فریب نا خدا معلوم ہوتا ہے
دل ہم سے لے کے ان کی نگاہیں بدل گئیںدھوکا دیا فریب کیا چال چل گئے
جو کہ قانع ہو وہ بچ جائے فریب نفس سےدام کب صیاد پھیلائے ہما کے واسطے
یہ دیکھتے ہو کہ ہے عیب ہے یہ عیب ہے یہخطا معاف محبت نہیں فریب ہے یہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books