تلاش کا نتیجہ "farsh"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جب میری دید کی اس کو خواہش ہوئی عرش سے فرش پر مجھ کو لانا پڑابات اتنی سی تھی عشق بے تاب تھا اس لیے سارا عالم بنانا پڑا
عرش کو یوں بنائے فرش فرش کو یوں بنائے عرشگرد رہ وفا بنے دل تیری خاک پا بنے
آسماں پر احد میں ہی احمدفرش پر بن کے خود میں محمد
فرش والے تری عظمت کا علو کیا جانیںخسروا عرش پہ اڑتا ہے پھریرا تیرا
فرشتوں کا کام اب بشر کر رہے ہیںیہ فرش زمیں آسماں ہو رہا ہے
کبھی عرش میرا مسکن کبھی فرش میرا آنگنکبھی جیت سامنے ہے کبھی ہار سامنے ہے
کس کا سراغ جلوہ ہے حیرت کو اے خداآئینہ فرش شش جہت انتظار ہے
عرش پر نام کو اک شان بنے بیٹھے ہیںفرش پر کام کو انسان بنے بیٹھے ہیں
میری نگاہ شوق تو جلووں نے چھین لیآنکھیں کہاں سے لاؤں تری فرش راہ کو
عرش سے فرش تلک میں نے تجھی کو دیکھاکی عطا تو نے مجھے چشم بصیرت کیسی
خاک پر نقش کف پا ترے ہووے کیوں کرفرش ہے دیدۂ حیران ترے کوچہ میں
فرش سے مٹی تو منگوائی گئی سچ ہے مگرآگ کس نے لائی پانی کس سے منگوایا گیا
قاصد کا سر ہے محفل جاناں میں میرفرشروغن کی جا ہے خون کبوتر چراغ میں
کیا عرش ہے کیا فرش ہے یا شخص ہے یا عکس ہےدوزخ کہوں جنت کہوں رضواں کہوں یا کیا کہوں
ان سے وصال ہوتے ہی معراج ہو گئی مریعرش ہی فرش بن گیا عرش پہ جا کے کیا کروں
حضرت ناصح گر آویں دیدہ و دل فرش راہکوئی مجھ کو یہ تو سمجھا دو کہ سمجھاویں گے کیا
عرش کے پائے فرش پہ آئے آس پڑی ہے منہ بچکائے سب کے سب ہیں گھبرائےمن مندر کے اندر بیٹھا داس بنا ڈر جھوم رہا ہے اور قلندر جھوم رہا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books