تلاش کا نتیجہ "gul bakawali mazhab e ishq munshi nihal chand lahori ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ہے بہار باغ دنیا چند روزدیکھ لو اس کا تماشہ چند روز
کون سا گل ہے نہیں جو زیب دامان بہارکون سا غنچہ نہیں گوئے گریبان بہار
ہائے اتنا بھی نہ آیا عشق لیلیٰ کو خیالاس جنوں میں قیس آوارہ وطن ہو جائے گا
صحرا صحرا بھٹک رہا ہےاپنے عشق میں سچا چاند
فصل گل ہے سجا ہے مے خانہچل مرے دل کھلا ہے مے خانہ
یہیں سے فقیروں کو ملتی ہے میری یہیں خواجگی ہے یہیں دستگیریدر مصطفیٰ پھر در مصطفیٰ ہے خدارا لگا دے مقدر کی بازی
یہ آرزو تھی تجھے گل کے رو بہ رو کرتےہم اور بلبل بیتاب گفتگو کرتے
خدا دکھائے کسی گلعذار کی صورتشگفتہ دل ہو گل نو بہار کی صورت
بو یہی گل ہے یہی بلبل نالاں ہے یہینخل پیوند یہی اور گلستاں ہے یہی
اے حسن جہاں سوز جہاں دید جہاں دادتشبیہ تیری اہل قلم ڈھونڈھ رہے تھے
فصل گل ہے شراب پی لیجیےضد نہ کیجے جناب پی لیجیے
خیال آیا جو اس مہ رو کو گلگشت خیاباں کانظر کچھ اور ہی آنے لگا عالم گلستاں کا
بتوں کے عشق میں کھویا گیا ہوں ورنہ اے اخترؔخدا شاہد ہے میں اکثر خدا کو یاد کرتا ہوں
یہی مسلک ہے مرا اور یہی میرا مقامآج تک خواہش منصب سے الگ بیٹھا ہوں
جذبۂ عشق اٹھ ظلم پر ظلم ڈھاؤ بھی کر اپنی رسم محبت ادامیں مقصد کو اپنے پہنچ جاؤں گا ان کے دل کا بھی ارمان نکل جائے گا
پہلوئے دشمن میں وہ گل رو ادھر مسرور ہےہجر میں اپنا دل مضطر ادھر رنجور ہے
پھولوں کا قافلہ ہے کہ اتری ہے یہ براتہر شاخ گل ہے پاؤں عروس بہار کا
آیا جو موسم گل تو یہ حساب ہوگاہم ہوں گے یار ہوگا جام شراب ہوگا
شاخ پر خون گل رواں ہے وہیشوخیٔ رنگ گلستاں ہے وہی
جب عشق سکھاتا ہے آداب خود آگاہیکھلتے ہیں غلاموں پر اسرار شہنشاہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books