تلاش کا نتیجہ "gulshan e qawwali seemab siddiqi ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
نسیم صبح گلشن میں گلوں سے کھیلتی ہوگیکسی کی آخری ہچکی کسی کی دل لگی ہوگی
آبرو کیا خاک اس گل کی کہ گلشن میں نہیںہے گریباں ننگ پیراہن جو دامن میں نہیں
پڑ گئی کیا لوٹ یا رب گلشن ایجاد میںدست گلچیں میں ہے گل بلبل کف صیاد میں
وہ آزادی سے کر سکتا نہیں پرواز گلشن میںجو بیٹھا ہے اسیر احتیاج بال و پر ہو کر
حسن کا تذکرہ تو ہوتا ہےبرسبیل وفا نہیں ہوتا
اے جان جہاں کب تک یہ گوشۂ تنہائیسب دید کے طالب ہیں جتنے ہیں تماشائی
یا زخم دل کو چھیل کے سینے سے پھینک دےیا اعتراف کر کہ نشان وفا ملا
جس طرح ترے لب پر عنوان بہار آیااس شان سے گلشن میں کس روز بہار آئی
اپنی نگاہِ شوق کو روکا کریں گے ہموہ خود کریں نگاہ تو پھر کیا کریں گے ہم
مقام عشق کو ہر آدمی سیمابؔ کیا سمجھےیہ ہے ایک مرتبہ جو ماورائے آدمیت ہے
ترے داغ سیہ سے سرخرو گلشن میں لالہ ہےترے افکار سے باطن کی محفل میں اجالا ہے
دور جب تک رہے ہم بادلِ ناشاد رہےپاس ہم تختۂ مشقِ ستم ایجاد رہے
سنا اے چپکے چپکے دل کے پردے کھینچنے والےتری حد خودی تک وہ نمایاں ہو نہیں سکتا
جو بہار آئی مرے گلشن جاں سے آئیخاک کے ڈھیر میں یہ بات کہاں سے آئی
آج روٹھے ہوئے ساجن کو بہت یاد کیااپنے اجڑے ہوئے گلشن کو بہت یاد کیا
برق فلک چمن میں کیوں جھانکتی پھرتی ہےگلشن میں یا الٰہی کس کا ہے آشیانہ
یہی گلشن کی ہوا ہے یہی گلشن کی بہارکبھی صیاد کبھی ناوک بیداد آیا
لفظ کن سے ہوا ہوں میں ظاہراور عالم ظہور سے میرا
آتا نظر ہے جلوۂ دیدار ہر طرفدیدار اینما کے ہیں انوار ہر طرف
ہوں سوختہ تجلی تاباں کی تاب سےتاباں نظر میں جو مہ تاباں ہے آج کل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books