تلاش کا نتیجہ "gum-sum"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جو راہ عشق میں گم ہو گیا ہےاسی کھوئے ہوئے کو کچھ ملا ہے
کیا صلوۃ و صوم و سجدہ اور کیا ایماں کا تولاک نگاہ ناز جانانہ ہے کل عالم کا مول
گم کردہ کارواں ہوں منزل کی تمنا ہےموجوں کے تھپڑوں میں ساحل کی تمنا ہے
اتنا شدید غم ہے کہ احساس غم نہیںکیسے کہوں کہ آپ کا مجھ پہ کرم نہیں
دے کے غم یاس و الم حسرت و ارماں مجھ کوتم نے رہنے نہ دیا بے سر و ساماں مجھ کو
کتنا شدید غم ہے کہ احساس غم نہیںکیسے کہوں کہ آپ کا مجھ پہ کرم نہیں
جہان غم میں جسے بے قرار دیکھا ہےاسیر کشمکش انتظار دیکھا ہے
بلا کشان غم انتظار ہم بھی ہیںخراب گردش لیل و نہار ہم بھی ہیں
نہ حکایت غم عشق ہے نہ حدیث ساغر و جام ہےترا مے کدہ ہے وہ مے کدہ جہاں لفظ ہوش حرام ہے
مبتلائے غم دل ناکام ہےجی کا آنا موت کا پیغام ہے
ہو نہ شکار بے لذت غم اٹھائے جادل نہ بنا نہیں سہی درد کو دل بنائے جا
تصویر شمع ہوں میں سوز غم نہاں سےمیری زباں جلا دو گر اف کروں زماں سے
مجھے غم زدہ دیکھ کر وہ یہ بولےہمارا ہے تو بے سہارا نہیں ہے
میرے ہی غم کی ترجمان فطرت ہے دیوانہ ہومجھ کو وہ داستاں سنا جو میری داستاں نہ ہو
رات بھر مجھ کو غم یار نے سونے نہ دیاصبح کو خوف شب تار نے سونے نہ دیا
کیسے چھپاؤں راز غم دیدۂ تر کو کیا کروںدل کی تپش کو کیا کروں سوز جگر کو کیا کروں
میں ازل ہی سے غم عشق فراموش نہ تھااس زمانہ میں گئے ہوش کہ جب ہوش نہ تھا
میں لج پالاں دے لڑلگیاں مرے توں غم پرے رہندےمری آساں امیداں دے بوٹے ہرے رہندے
دل ہے آتش کدۂ غم میں پگھلنے کے لیےشمع پیدا ہوئی کس واسطے جلنے کے لیے
ذرا اور مسکرا لوں دل و جاں شکار غم ہیںکہ مسرتوں کے لمحے میری زندگی میں کم ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books