تلاش کا نتیجہ "ham nafsan e rafta rasheed ahmad siddiqui ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
رفتہ رفتہ یہ جہاں بالکل فنا ہو جائے گاایک دن آباد سب ملک بقا ہو جائے گا
ہے دلیل کل نفس سب فنا ہو جائیں گےہم بھی اک دن راہیٔ ملک بقا ہو جائیں گے
دور جب تک رہے ہم با دل ناشاد رہےپاس ہم تختۂ مشق ستم ایجاد رہے
اپنی نگاہ شوق کو روکا کریں گے ہموہ خود کریں نگاہ تو پھر کیا کریں گے ہم
عشقؔ مرزا میں یہ سوداگرؔ خود ہیرفتہ رفتہ میرزا ہو جائے گا
اے جان جہاں کب تک یہ گوشۂ تنہائیسب دید کے طالب ہیں جتنے ہیں تماشائی
آپ اپنے دیکھنے کے واسطےہم کو آئینہ بنایا یار نے
ہم نے دیکھیں ہزار کی آنکھیںپر کہاں اس نگار کی آنکھیں
ہم نفس اس چمن دہر میں کم آتے ہیںبوئے گل سے کہو ٹھہر ابھی ہم آتے ہیں
ہم شرابی ہیں لیکن بڑے ڈھیٹ ہیں کوئی روکے تو ہرگز رکیں گے نہ ہمپی کے جائیں گے ساقی تری بزم سے ورنہ دہلیز پہ تیری مر جائیں گے
نہ اپنا رنج نہ اوروں کا دکھ نہ تیرا ملالشب فراق کبھی ہم نے یوں گنوائی نہ تھی
جانے کس کی لگن کس کے دھن میں مگن ہم کو جاتے ہوئے مڑ کے دیکھا نہیںہم نے آواز پر تم کو آواز دی پھر بھی کہتے ہو ہم نے پکارا نہیں
یا محمدؐ امیدوار کرمحضرت خاکسار تم سے ہے
احد برن احمد کو دھارااحمد مول بیل سنسارا
بہار و خزاں ہم پہ ہے ایکساںکبھی یار گل ہیں کبھی خار کے
خوبان اس جہاں کا تماشہ جو تو کرےآئینہ دار طلعت دلدار دیکھنا
اٹھے جو بزم یار سے تنہا ہم آئے گھرطاقت کہیں حواس کہیں دل کہیں رہا
مکتب عشق میں معلوم نہیں لے گا کوندرس افتادگی و درس فنا میرے بعد
حالت دل کا اعتبار کیاہم نے نادیدہ ان سے پیار کیا
ہم بھی کیا سادہ تھے ہم نے بھی سمجھ رکھا تھاغم دوراں سے جدا ہے غم جاناں جاناں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books