تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "hamaare"
Kalaam کے متعلقہ نتیجہ "hamaare"
کلام
دل نے ہمارے بیٹھے بیٹھے کیسے کیسے روگ لگائےتم نے کسی کا نام لیا اور آنکھوں میں اپنی آنسو آئے
ابن انشا
کلام
ہمارے خاکے اڑا اڑا کر وہ اپنا نقشہ جما رہے ہیںمجال کس کی جو ان سے پوچھے حضور یہ کیا بنا رہے ہیں
کامل شطاری
کلام
ہماری سانسوں میں بس رہے ہیں ہمارے دل میں سما رہے ہیںیہی تصور میں ہے نظارا یہ آ رہے ہیں وہ جا رہے ہیں
کیف نیازی
کلام
اس بات پہ کیوں ناراض بھلا سرکار ہمارے ہوتے ہیںہوتا ہے جہاں پر چاند وہاں دو چار ستارے ہوتے ہیں
تابش کانپوری
کلام
ہوئے جدائی سے تیری بے خود تجھے ہمارا خیال کیا ہےاسی تمنا میں مٹ گئے ہم کبھی نہ پوچھا کہ حال کیا ہے
نا معلوم
کلام
ہماری ہستی کا ذکر ہی کیا ذری بھی جس کو بقا نہیں ہےنہ جان اپنی نہ جسم اپنا کہیں بھی اپنا پتا نہیں ہے