تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "haraam"
Kalaam کے متعلقہ نتیجہ "haraam"
کلام
کہوں کیا میں فرقت یار میں مجھے کھانا پینا حرام ہےاسی غم میں جاں پہ آ بنی کوئی دم میں کام تمام ہے
طاہر مرادآبادی
کلام
بہ شوق سجدہ چلے ہیں لیکن عجیب مسلک ہے عاشقوں کاوہاں عبادت حرام ٹھہری جہاں ترا سنگ در نہیں ہے
فنا بلند شہری
کلام
نہ ہے بت کدہ کی طلب مجھے نہ حرم کے در کی تلاش ہےجہاں لٹ گیا ہے سکون دل اسی رہ گزر کی تلاش ہے
امیر بخش صابری
کلام
نہ تو تم حرم سے پوچھو نہ تو اس گلی سے پوچھومیں کہاں کہاں گیا ہوں میری رہروی سے پوچھو