تلاش کا نتیجہ "hatim tai charitra unknown author ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
گو ہمارا ہے آشنا رے سجنتو نہ کر اس قدر جفا رے سجن
چھپا نہیں جا بہ جا حاضر ہے پیاراکہاں دو چشم جو ماریں نظارہ
تم خود سے گزر جاؤ تو طے ہو گئی منزلوہ چرخ بریں پر ہے نا وہ زیر زمیں ہے
میرے دل کی بنجر زمیں پہتیرے پیار کی بارش کا قطرہ یوں برسے
تو ہے تو ترے طالب دیدار بہت ہیںیوسف ہے سلامت تو خریدار بہت ہیں
پیا تورے کارن میں تو جوگن بھئیجوگن بھئی رے بروگن بھئی رے
اگر تو نے کہنا نہ مانا کسی کابرا ہوگا ظالم ستانا کسی کا
دل میں جگر میں آنکھ میں بس تو ہی تو رہےاس کے سوا نہ اور کوئی آرزو رہے
تو نے بت ہرجائی کچھ ایسی ادا پائیتکتا ہے تری صورت ہر ایک تماشائی
کس کس ادا سے تو نے جلوہ دکھا کے ماراآزاد ہو چکے تھے بندہ بنا کے مارا
میں پردہ ہوں تو تیرا راز آشکار نہیںجو پردہ در ہوں تو پھر کوئی پردہ دار نہیں
ساقی تو دئے جا مے جس کو تو دیا چاہےوہ سب میں سہاگن ہے جس کو کہ پیا چاہے
جو بندۂ جان جاناں ہے تو جان جانے سے کیا مطلبجو محو روئے جانا ہے تو ہوش آنے سے کیا مطلب
عشق کا رنگ ترے دل پہ جما لوں تو کہوںوصل کا کوئی وسیلہ بھی میں پا لوں تو کہوں
پلا کر جام وحدت کا مجھے مستانہ تو کر دےمرا آباد اے مرشد دل ویرانہ تو کر دے
دیا ہوتا کسی کو دل تو ہوتی قدر بھی دل کیحقیقت پوچھیے جا کر کسی بسمل سے بسمل کی
تم کو گر خود سے جدا سمجھوں تو میں کافر ہوںمیں اگر غیر خدا سمجھوں تو میں کافر ہوں
سادگی تو ہماری ذرا دیکھیے اعتبار آپ کے وعدے پر کر لیابات تو صرف اک رات کی تھی مگر انتظار آپ کا عمر بھر کر لیا
آجا تینوں اکھیاں اڈیک دیاںسجنا تینوں اکھیاں اڈیک دیاں
سانس لینا مجھے محال ہواشاید ان کو میرا خیال ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books