تلاش کا نتیجہ "husn-e-parii"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
حسن پری اک جلوۂ مستانہ ہے اس کاہوشیار وہی ہے کہ جو دیوانہ ہے اس کا
وہی کچھ حسن کے جلووں کا پورا لطف پاتے ہیںجو اپنے دل کو خود اک مستقل کعبہ بناتے ہیں
میں فدا ہوں تیرے حسن پہ تجھے سجدۂ عشق کیا کرےیہ تیری نگاہ کی بات ہے تو وفا کرے یا جفا کرے
حسن جب مقتل کی جانب تیغ براں لے چلاعشق اپنے مجرموں کو پا بجولاں لے چلا
لے کر جہاں کے حسن کو شمس و قمر کو کیا کروںمجھ کو تو تم پسند اپنی نظر کو کیا کروں
میں حسن کی نظروں سے جب محو تماشا تھااے بے خودی دل کیا تو نے مجھے دیکھا تھا
نجات دائمی ہے حسن والوں کی نگاہوں میںجسے آنا ہو آ جائے محبت کی پناہوں میں
بزم دل میں ہمیں روشنی کے لیے اب کوئی حسن والا نہیں چاہیےجس دیے میں جلے تیل خیرات کا اس دیے کا اجالا نہیں چاہیے
ہوئی حسن و عشق میں جب بہم انس و آشنائیکہا جب کسی نے مجنوں وہیں لیلیٰ یاد آئی
غمزۂ حسن کی قسم تیرا کرم کہاں نہیںدیدۂ تر بتائے گا دل کو اگر زباں نہیں
حسن غمزے کی کشاکش سے چھٹا میرے بعدبارے آرام سے ہیں اہل جفا میرے بعد
تمہارے حسن کی جب تک بہار باقی ہےجو چاہو ظلم کرو اختیار باقی ہے
جب رخ حسن سے نقاب اٹھابن کے ہر ذرہ آفتاب اٹھا
اے پری یاد ہے وہ ناز سے آنا تیرامنہ کو شرما کے دوشالے میں چھپانا تیرا
اللہ رے کیا آپ کا ہے حسن بلا کاہوگا نہ دو عالم میں تو اس آن و ادا کا
دل دادگان حسن سے پردہ نہ چاہیےدل لے کے چھپ گئے تمہیں ایسا نہ چاہیے
کمال حسن یہی ہے کہ بے حجاب نہیںمقابلہ میں تیرے کچھ بھی آفتاب نہیں
صدقۂ حسن لٹاتے ہیں وہ جب آتے ہیںبگڑی تقدیر بناتے ہیں وہ جب آتے ہیں
عشق کی ابتدا بھی تم حسن کی انتہا بھی تمرہنے دو راز کھل گیا بندے بھی تم خدا بھی تم
سراپا حسن بھی تم ہو سراپا عشق بھی تم ہویہ اپنی زندگی تم ہو کہ میری زندگی تم ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books