تلاش کا نتیجہ "josh-e-ishq"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
تیرے مے خانہ میں اے ساقی یہ کیسا جوش ہےدیکھیے جس رند کو بھی بے خود و مدہوش ہے
میں دین و دل عشق ہوں ایمان تمنااترا ہے مری روح پہ قرآن تمنا
دلا اب ان کو مرا کچھ خیال ہے کہ نہیںجو پوچھتے ہیں طبیعت بحال ہے کہ نہیں
جوش دریا میں تھا کس قدر الاماں اونچا ساحل سے طوفاں کا دھارا گیااس کو کہتے ہیں قسمت کی نا کامیاں پہلے کشتی گئی پھر کنارا گیا
رحمت کو ان کی جوش میں لانے کی دیر ہےیعنی سر نیاز جھکانے کی دیر ہے
اے عشق عطا کر دے ایسا مجھے کاشانہجو کعبے کا کعبہ ہو بت خانے کا بت خانہ
شکل آنکھوں میں مری جلوہ نما کس کی ہےپردۂ دل سے جو نکلی یہ صدا کس کی ہے
عشق نے آگ لگائی رے سادھو عشق نے آگ لگائیدیت ہوں رام دوہائی رے سادھو عشق نے آگ لاگئی
خدا محفوظ رکھے عشق کے جذبات کامل سےزمیں گردوں سے ٹکرائی جہاں دل مل گیا دل سے
ہر گھڑی پیش نظر عشق میں کیا کیا نہ رہامیرا دل بس تری تصویر کا دیوانہ رہا
جب عشق سکھاتا ہے آداب خود آگاہیکھلتے ہیں غلاموں پر اسرار شہنشاہی
عشق نے مجھ کو پھونک دیاآ رے پیا لوں تیری بلا
عشق میں جی سے گزرتے ہیں گزرنے والےموت کی راہ نہیں دیکھتے مرنے والے
اللہ صحیح کتیسے جس دم چمکیا عشق اگوہاں ہورات دیہاں دے تا تکھیرے کرے اگوہاں سوہاں ہو
عشق تجھ سے جو ہم نے یار کیادل کی حسرت کو آشکار کیا
ہے ضبط غم سے جوش وفا میں خوشی مجھےشاید مآل غم سے نہیں آگہی مجھے
عاشق عشق ماہی دے کولوں پھرن ہمیشہ کھیوے ہوجندے جان ماہی نوں ڈتی دوہیں جہانیں جیوے ہو
اس کے چہرے پہ خدا جانے یہ کیسا نور تھاورنہ یہ دیوانگی کب عشق کا دستور تھا
کہتے ہیں مجھ سے عشق کا افسانہ چاہیےرسوائی ہو گئی تمہیں شرمانا چاہیے
عاشق ہو تے عشق کما دل رکھیں وانگ پہاڑاں ہوسئے سئے بدیاں لکھ الاہمیں جانیں باغ بہاراں ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books