تلاش کا نتیجہ "juz"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
نالہ جز حسن طلب اے ستم ایجاد نہیںہے تقاضائے جفا شکوۂ بیداد نہیں
جز نام نہیں صورت عالم مجھے منظورجز وہم نہیں ہستیٔ اشیا مرے آگے
عنقا کی طرح میں کیا بتاؤںجز نام مرا نشاں نہیں ہے
اور میں کیا کہوں بجز اس کےدل بہت بے قرار ہے پیارے
نہ جاؤں گا میں جز وصل اے صنمتیرے در پہ دھونی رما بیٹھے ہیں
رہرو راہ عشق ہوں جز دردکوئی تو شہہ مری کمر میں نہیں
جب کرم رخصت بیباکی و گستاخی دےکوئی تقصیر بجز خجلت تقصیر نہیں
جب بجز تیرے کوئی دوسرا موجود نہیںپھر سمجھ میں نہیں آتا تیرا پردہ کرنا
جب بجز تیرے کوئی دوسرا نہیں موجودپھر سمجھ میں نہیں آتا ترا پردہ کرنا
عبرت سے پوچھ درد پریشانیٔ نگاہیہ گرد وہم جز بسر امتحاں نہیں
بجز وہم و گمان کچھ بھی نہیں اورحقیقت میری کیا ہے میں نہیں ہوں
حاصل عشق بجز خاطر ناشاد نہیںیہ غنیمت ہے کہ محنت مری برباد نہیں
گلہائے یکے گلشن بیدم ہیں فرازؔ ہمجز حضرت وارث میرا داتا نہیں کوئی
جز میں بھی مجھے کل کا تماشا نظر آیاقطرہ لئے آغوش میں دریا نظر آیا
ہر پل تمہاری یاد ستائے تو کیا کروںکوئی بجز تمہارے نہ بھائے تو کیا کروں
ہوں قطرہ زن بہ وادیٔ حسرت شبانہ روزجز تار اشک جادۂ منزل نہیں رہا
دل اگر دیدۂ وحدت سے تماشا دیکھےجز میں کل آئے نظر قطرے میں دریا دیکھے
گر حق کی طلب ہے تجھے ہو شیخ کا طالبرستہ فقر کا حاصل جز راہنما نہیں
میں کو بجز ہمارے کوئی نہیں ہے سنتاتوحید کے وہ نغمے ہر وقت گا رہا ہوں
مٹا کے اپنی خودی ماسوا سے کر انکارسکون روح بجز ذکر لا الٰہ نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books